یونان میں ایک اور خفناک حادثہ پیش آیا ہے، تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوبنے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔یونانی کوسٹ گارڈ کے مطابق کشتی کے حادثے میں 23 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ تارکین وطن کی کشتی یونانی جزیرے لیسبوس کے قریب بحیرہ ایجیئن میں ڈوبی ہے۔

تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں