گھرمیں گھس کر حملہ کرنے والے اسرائیلی خودکُش ڈرون
تل ابیب: اسرائیلی کمپنی نے گھرمیں گھس کر خودکش ڈرون تیار کئے ہیں جو کمپیوٹروژن اور مصنوعی ذہانت کے تحت کام کرتی ہے۔ایلبِٹ کمپنی ایک عرصے سے دفاعی سازوسامان بنارہی ہے جن میں بری، بحری اور فضائی ہتھیار اور جاسوسی کے آلات شامل ہیں۔ اب اس نے ہتھیلی پر سماجانے والا ایک یو اے وی […]
