خاص خبریں

ہائیکورٹ نےPTIکے 72ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دےدیا

لاہور: ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 72ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔پی ٹی آئی کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف ریاض فتیانہ سمیت دیگر کی درخواستوں کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کی، جس میں عدالت نے […]

Read More