ہماری پارٹی اے پی سی میں شرکت کریگی ، بانی پی ٹی آئی کا فیصلہ
بانی تحریکِ انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرکے حکومت کا موقف سنے گی۔بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں اپنے خلاف مقدمات کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آل پارٹیز کانفرنس […]