مردان : سنٹرل جیل مردان سے رہائی کے بعد پی آئی کے رہنما علی محمد خان کا پہلا ویڈیو بیان سامنے آگیا نو مئی کو جس نے بھی غلط کیا ، اسے سزا منی چاہیے ان پر نو مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کا جھوٹاالزام لگایا گیا ، نو مئی کو جو ہوا وہ ہماری پارٹی کی پالیس نہیں پی ٹی آئی اور اداروں کے درمیان فاصلے ختم کرنے کی کوشش کرونگا ۔ پاکستان کو سیاسی انتقام کی نہیں سیاسی استحکام کی ضرورت ہے ۔
پاکستان
9 مئی کو جو ہوا وہ ہماری پارٹی کی پالیسی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔!!!علی محمدخان
- by Daily Pakistan
- جولائی 28, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 524 Views
- 2 سال ago
