ہندوستانی جمہوریت محض ایک فریب
ہندوستان کے انتخابات کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوری مشق سمجھا جاتا ہے۔ ہندوستان میں اس کی پارلیمنٹ کے انتخابات 19اپریل کو شروع ہوئے، نتائج جن سے مودی کے دور حکومت کی تصدیق متوقع ہے جس کا اعلان جلد کیا جائے گا ۔ وزیر اعظم نریندر مودی تیسری مدت کے لئے انتخابات لڑ رہے […]