مفت آٹا مختلف شہروں میں بھگدڑ سے 12 افراد زخمی March 30, 2023 پنجاب میں مفت آٹے کیلئے متعدد شہری گذشتہ روز بھی پریشان نظر آئے ، ملتان ،جہانیاں اور بہاﺅلنگر میں بے نظمی اور بھگدڑ مچنے سے بارہ افراد زخمی ہوئے بہاﺅلنگر میں مفت آٹا پوائنٹ پر رش کے باعث بزرگ خاتون « مزید پڑھیں