کالم

موسمیاتی تبدیلی کے پاکستان پراثرات

پاکستان اس وقت شدید مشکلات کی زد میں ہے پاکستان میں اس مرتبہ جتنا سیلاب آیا ہے اسکی گزشتہ تیس سالوں میں کوئی مثال نہیں ملتی تمام کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں مال مویشی لوگوں کے گھر پانی کی نذر ہو گئے اس وقت معاشرہ ہم سے انصار اور مہاجرین جیسے ایثار اور قربانی […]

Read More
کالم

عظیم ہستی

حضور اکرمﷺ نے فرما ےا کہ”اللہ کے کچھ بندے اےسے ہیں جو انبےاءنہیں لیکن قےامت کے دن انبےاءاور شہداءان پر رشک کرےں گے۔ وہ اےسے لوگ ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے دلوں میں نور بھردےا ہے۔اللہ کے نور کی وجہ سے اےک دوسرے کو دوست رکھتے ہیں، نہ ان میں خونی رشتہ ہے […]

Read More
کالم

ہم لوگ کہیں موت کو فراموش تو نہیں کر بیٹھے

لالچ ،ہوس اور غرض یہ وہ چیزیں ہیں کہ جس نے ہمیں بحیثیت فرد / معاشرہ کہیں کانہیں رہنے دیاہے۔ہمیں بالکل تباہ کر کے رکھ دیاہے۔ ہماری کسی چیز،معاملہ کو دیکھنے،سمجھنے اور پرکھنے کی صلاحیتوں کو بری طرح متاثر کیا ہے ۔ لالچ ،ہوس ،غرض ،بے لگام خواہشوں کی چڑی پٹی میں ہمیں کیا صحیح […]

Read More
کالم

سیلابوںمیں ترقی یافتہ ممالک اور بھارت کا کردار

با وثوق حکومتی ذرائع کے مطابق وطن عزیز میں حالیہ سیلابوں اور با رشوں کی وجہ سے 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ بد قسمتی سے1500 کے قریب قیمتی جانیں ضا ئع ہوئیں اور غریب کسانو ں کی 15 لاکھ جانور لقمہ اجل بن گئے ۔ ان تمام حالات کو قابو کرنے اور سر دوبارہ […]

Read More
کالم

علامہ اقبالؒؒ کا نظریہ فکر و فن اور قرآن

علامہ اقبالؒ عملی شاعر تھے۔ ان کی دنیا عملی دنیا ہے جس میں خوشی و غم اور امید و یاس کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ ان کا فلسفہ صرف فلسفہ نہیں بلکہ حیات انسانی کا ایک نظام فکر ہے جس میں انسان دوستی کا خیال بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔اقبالؒ کے فکر و فن میں […]

Read More
کالم

وہ وقت آیا ہی چاہتا۔۔۔

طبل جنگ بج چکا، مختلف ممالک اور ریاستیں فتح کرنے کا سلسلہ چل پڑا ہے۔ حال میں ہی آپ نے دیکھا کہ افغانستان جو امریکی زیر تسلط تھا، بالآخر 20 سال بعد امریکی ناجائز قبضے سے آزاد ہو گیا جو کہ افغانستان کی ایک بہت بڑی فتح ہے۔طالبان نے جس طرح سے امریکی غرور اور […]

Read More
کالم

ملکی ترقی کاراز

ایٹم بم حملے کے بعدجاپان ہر لحاظ سے تباہ و برباد ہوگےا تھا لیکن جاپان نے کچھ عرصے میںدنےا کو دکھادےا کہ ہم زندہ وجاوےد قوم ہیں۔جاپان کی بحالی کی اہم وجہ ان کی تعلیم اور تربےت ہے۔ جاپان نے1868ءمیں ” تعلیم سب کےلئے ” کا آغاز کردےاتھا۔جاپان میں تےسری جماعت تک رواےتی تعلیم نہیں […]

Read More