ڈاکٹر ذاکر نائیک کی دینی و علمی خدمات
ڈاکٹر ذاکر نائیک قرآن اور اسلام پر اتھارٹی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ادیان کے تقابلی مطالعہ، بالخصوص ہندو مت، بدھ مت، عیسائیت اور یہودیت کے بارے میں ان کا علم قابل رشک ہے بلکہ اس میدان میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔انہوں نے 1991ء میں دعوت اسلامی کا آغاز کیا اور آئی آر ایف یعنی […]