کالم

بارکھان کے آنسو،اور چوالیس کروڑ آنکھیں

بات تو ویسے انتہائی المناک ،افسوس ناک اور وحشت ناک سی ہے ،مگر آپ سانحہ بارکھان کی نامعلوم الاسم ملزموں کے خلاف کاٹی گئی ایف آئی آر کی تاثیر دیکھئے کہ ،بالآخر وہی کچھ نکلا ، یعنی ملزم سردار عبدالرحمن کھیتران نہیں،بلکہ نامعلوم الاسم ملزمان ہیں۔ملنے والی مجروح لاشوں کے کوئٹہ سول ہسپتال میں کیئے […]

Read More
اداریہ کالم

کفایت شعاری مہم ،حکومت کااچھااقدام

وفاقی حکومت نے اخراجات پرکمی پانے کے لئے کفایت شعاری مہم شروع کرنے کااعلان کیاہے اور وفاقی وزراءنے الاﺅنسز اورمراعات نہ لینے کافیصلہ کیاہے تاہم تنخواہیںوہ بدستورلیں گے جبکہ بڑی بڑی گاڑیاں واپس کرکے انہوں نے 1800سی سی تک کی گاڑی لینے کافیصلہ کیاہے ۔ ہم کافی عرصے سے یہی گزارشات کرتے چلے آرہے تھے […]

Read More
کالم

شافعی مسلک کے بانی محمد بن ادریس الشافعیؒ

اسلام کی تاریخ میں آئمہ اربعہ کا ظہور ایک معجزہ تھا۔ ان میں امام ثالث حضرت امام شافعیؒ کا امتیاز یہ ہے کہ وہ حضرت امام اعظم ابو حنیفہ ؒ اور امام مالک ؒ کے بعدآئے اوردونوں کے مدرسہائے فکراورمناہج فقہ کی خوبیوں کے جامع ہوئے۔انہوں نے دونوں ہی مکاتب فکرسے خوشہ چینی کی۔امام شافعیؒ […]

Read More
کالم

جسٹس قیوم مسیحاﺅں کے مسیحا

لوگ اچھے ہیں بہت کہ دل میں اتر جاتے ہیں برائی ہے بس یہ ہے کہ وہ مر جاتے ہیں دوستوں کے دکھ درد کو انکے چہرے سے پڑھنے والے مسیحا ﺅں کے مسیحاجسٹس ملک محمد قیوم معراج کی رات جمعتہ المبارک کو دنیا چھوڑ گئے ملک صاحب ایسے نفیس اورخوبصورت انسان تھے جن سے […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اہم اجلاس

رمضان المبارک کی آمدآمدہے اورہرسال کی طرح اس بار بھی رمضان گرمیوں کے آغاز میں آرہاہے اورگرمیوں میں بجلی کی کھپت معمول سے ہوکر ہوتی ہے چنانچہ اس وقت حکومت کو یہ پریشانی بھی لاحق ہوچکی ہے کہ بجلی کی کمی کو کیسے پورا کیاجائے اس حوالے سے وزیراعظم پاکستان کی زیرصدارت موسم گرما میں […]

Read More
اداریہ کالم

کیاآئی ایم ایف پاکستان کے مسائل حل کرے گا

پاکستانی عوام کو اتنی تکلیف دشمن کے ہاتھوں نہیں اٹھاناپڑی جتنی ہماری حکومتوں نے اسے پہنچائی ہے ۔گزشتہ پچھترسالوں میں ہرآنے والی حکومت نے غریب عوام کو بجلی ،پانی،گیس اوراشیائے خوردنی کی قیمتوں میں اضافے کرکے ماردیاہے۔ موجودہ حکومت کے آنے سے قبل ایک عام خیال تھا کہ اور پی ڈی ایم کے سرکردہ عمائدین […]

Read More
اداریہ کالم

آئی ایم ایف کی سخت شرائط، معاہدہ تعطل کاشکار

پاکستان اس وقت شدیدترین مالی بحران سے گزررہاہے جسے حل کرنے کے لئے موجودہ حکومت سرتوڑ کوششیںکررہی ہے تاہم وہ اس بحرا ن پرقابوپانے میں فی الحال کامیاب دکھائی نہیں دے رہی اورعارضی اقدامات کے سہارے پرملک چلایاجارہاہے کیونکہ ایک طرف معاشی بحران ہے دوسری جانب ملک کے اندر انتظامی امورکوکنٹرول کرنے کے لئے سرمائے […]

Read More
کالم

موسم عروج پر ہیں

تبادلوں،گرفتاریوں،پرچوں،چھاپوں،دھمکیوں،الزام تراشیوں کا موسم عروج پر ہے۔ڈالر کی طرح اب سرکاری افسری بھی اوپر نیچے چل رہی ہے صبح دفتر آکر پتہ چلتا ہے کہ وہ کہاں تبدیل کر دیا گیا ہے جبکہ سیاسی ماحول بھی گرم سے گرم تر ہوتا جا رہاہے۔الیکشن کا مطالبہ زورپکڑرہا ہے تو حکومت بھی الیکشن وقت پر کرانے یا […]

Read More
کالم

سنگین معاشی حالات

حکمرانوں کی طرف سے پے در پے مہنگائی کرتے ہوئے کہا جارہا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کی شرائط ہیں ، اگر ان پر عملدرآمد کرتے ہوئے قیمتوں میں اضافہ نہ کیا گیا تو خدا نخواستہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائے گا۔ حکمرانوں کی سوچ اپنی حد تک درست مگر پے درپے مہنگائی اور اشیائے خوردو […]

Read More
کالم

مقبول بٹ کی قربانی کشمیری تاریخ کا تابناک باب

دہلی کی تہاڑ جیل میں11 فروری 1984کو تختہ دار پر چڑھائے گئے فرزند کشمیر شہید مقبول بٹ کی برسی مقبوضہ کشمیر میں عقیدت و احترام سے منائی جاتی ہے۔ نثر نگار مضامین لکھتے ہیں شاعر شاعری لکھتے ہیں اور سیاسی کارکنان اور لیڈر شہید مقبول بٹ کے قدموں کے نشان پر چلتے ہوئے وطن کی […]

Read More