کالم

صدر آصف زرداری،کیا مفاہمت غالب آئے گی؟

آصف علی زرداری انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل کر کے پاکستان کے چودہویں صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ پاکستان کے صدر کے طور پر ان کے انتخاب نے ملک میں مفاہمت کے ماحول کے پھیلا کے حوالے سے تجزیہ کاروں کی توقعات کو بڑھا دیا ہے۔ انکے کیریئر کا ٹریک ریکارڈ پاکستان اور جمہوریت کی […]

Read More
کالم

انتخابی عمل کی پرامن تکمیل ، استحکام پاکستان کی نوید

پاکستان ایک طویل سیاسی بحران سے دوچار تھا،جس سے ،ملکی معیشت سے لے کر معاشرت تک بری طرح متاثر ہوئی۔تلخیوں کا ایک کالا اورگہرا بادل تھا جو چاروں” اور“ امڈ آیا تھا۔گھٹن تھی کہ سانس لینا مشکل تھا،پھر طویل مارا ماری کے بعد ماہ فروری کے پہلے عشرے میں الیکشن کاانعقاد ممکن ہوا،اور امید کی […]

Read More
کالم

مسلم ممالک اسرائیل سے تجارتی تعلقات ختم کریں

غزہ میں نہتے فلسطینی عوام پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کو پانچ ماہ سے زائد کا عرصہ ھو گیا ہے ۔ اس اس دوران 31 ہزارر بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام کیا گیا ہے جس میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔ اس قتل عام کے ارتکاب میں اسرائیل کو امریکا اور دیگر مغربی […]

Read More
کالم

آصف زرداری پاکستان کا نیلسن منڈیلا سب پہ بھاری

آصف علی زرداری جب پہلی بار 2008 میں صدر مملکت کے منصب جلیلہ پر سرفراز ہوئے تو سب سے بڑا کام بانی پیپلز پارٹی سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کیس میں صدارتی ریفرنس دائر کرنا سمجھا اس ریفرنس کا ہی نتیجہ ہے کہ زرداری صاحب 9مارچ 2024 کو دوبارہ صدر پاکستان منتخب ہوئے ۔ دوہزار […]

Read More
اداریہ کالم

آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے صدرمملکت منتخب

حکمران اتحاد کے امیدوار و پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے دوسری مرتبہ ملک کے صدر منتخب ہو گئے ‘آصف زرداری 411 الیکٹورل ووٹ لے کر دوسری مرتبہ منتخب ہوئے‘ سنی اتحاد کونسل کے حمایت یافتہ محمود خان اچکزئی 181الیکٹورل ووٹ حاصل کر سکے ‘ اپنے صوبے بلوچستان سے […]

Read More
کالم

روحانی سکون

میرے ذہن اور دل میں یہ خیال بار بار پیدا ہو رہا تھا کہ حضورﷺ پر درود شریف پڑھنے سے جو ہمارے بزرگوں کی کیفیات ہوا کرتی تھیں اس طرح ہماری قلبی حالت میں واضح تبدیلی پیدا کیوں نہیں ہوتی دل ایک پتھر کی طرح بے حس بس دھڑک رہا ہے جس سے جینے کی […]

Read More
کالم

پاکستان استحکام کی راہ پر گامزن ۔انتخابی عمل مکمل

روشن کہیں بہار کے امکاں ہوئے تو ہیں گلشن میں چاک چند گریباں ہوئے تو ہیں اب بھی خزاں کا راج ہے لیکن کہیں کہیں گوشے رہ چمن میں غزلخواں ہوئے تو ہیں ٹھہری ہوئی ہے شب کی سیاہی وہیں مگر کچ کچھ سحر کے رنگ پرافشاں ہوئے تو ہیں غیر جانبدار مبصرین نے اس […]

Read More
کالم

سقراط,گلیلیو اور ذوالفقار علی بھٹو

سقراط,گلیلیو اور ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمات یہ سب ان شخصیات کی قابل ذکر مثالیں ہیں جنہوں نے اپنے عقائد کے لیے کھڑے ہوئے اور اس کی قیمت ادا کی۔ ہر ایک کو مختلف حالات کا سامنا کرنا پڑا لیکن بالآخر ایسے فیصلے کیے جو آنے والی نسلوں کے لیے ان کی میراث کو متاثر […]

Read More
کالم

کشمیر پر بھارتی ہٹ دھرمی سے خطے کے امن کو خطرہ

تنا زعہ کشمیر پربھارت کے ہٹ دھرمی پر مبنی رویہ کی وجہ سے جنوبی ایشیاءکا خطہ ایٹمی تصادم کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔دیرینہ تنازعہ کشمیرکے منصفانہ حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا۔کل جماعتی حریت کانفرنس نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل عالمی برادری کے […]

Read More
کالم

عورت مارچ،حقوق نسواں

آٹھ مارچ کو ہونے والے عورت مار چ پر اب تک بہت کچھ لکھا جا چکا ہے اور ہنوز اس پر قلم آرائی جاری ہے ۔پاکستان مےں عورت مارچ پانچ سال سے ہو رہا ہے ۔اسکے مقاصد مےں خواتےن کے حقوق پر روشنی ڈالنا ، ان پرروا سماج مےں ہونے والے تشدد سے انہےں بچانا […]

Read More