مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت بحالی کا مطالبہ
کانگریس نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتخابات سے قبل علاقے کی ریاستی حیثیت کی بحالی اور جلد از جلد لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کرانے کا مطالبہ کیاہے۔پانچ اگست 2019 کوبھارت میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے بھارتی آئین کی شق 370 کے خاتمے کا […]