کالم

غذائی قلت اور عالمی معاشی بحران

گردش افلاک تغےر پذےر ہوتے رہتے ہےں ۔زمانہ کروٹےں بدلتا رہتا ہے ۔کسی بھی ملک کی معےشت پر قدرتی اور غےر قدرتی آفات اثر انداز ہوتی ہےں ۔زلزلے ،آبادی مےں روز افزوں اضافہ ،سےلاب اور شدےد ترےن خشک سالی سے جہاں آبادی کو نقصان سے دوچار ہونا پڑتا ہے وہاں کرہ ارض پر اقوام عالم […]

Read More
کالم

تاریخی شہر سکھر کی حالت

لاہور سے سکھر تک کا سفر بڑا ہی خوشگوار رہا سید منظور گیلانی کی قیادت میں اور ڈاکٹر نور محمد شجرا کی سرپرستی میں جیسے ہی خورشید شاہ کے اس شہر میں پہنچے تو حیرت ہوئی کہ خوبصورت لوگوں کے اس پیارے اور قدیمی شہرکی کوئی سڑک ٹھیک نہیں کوئی خوبصورتی نہیں سڑکوں پر دھول […]

Read More
اداریہ کالم

اسلام آباد میں کامیاب سہ فریقی کانفرنس کاانعقاد

اسلام آباد میں ہونے والی پاک،چین اورافغانستان سہ فریقی مذاکرات کے دوران خطے کے ممالک کا آپس میں تعاو ن بڑھانے پر اتفاق رائے کیاگیاہے ۔چینی وزیرخارجہ نے اس عزم کااظہارکیاہے کہ افغانستان کی معاشی تعمیرنو کےلئے ان کاملک تیارہے اور ہمسایہ ممالک کو مسائل سے نکالنے کے لئے سنجیدگی کے ساتھ کوشاں ہے اور […]

Read More
کالم

جرائم میں اضافہ

آج کل ہمارے ملک میں معاشرتی برائیوں اور جرائم سمیت دیگر کئی غلط کاموں کی شرح میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ گھریلو ناچاقیاں، خاندانی جھگڑے، بلیک میلنگ، قتل و غارت گری، بے روزگاری، فریب، جھوٹ، دھوکہ، چوری، بات بات پہ جھگڑا کرنا یہ ان ہزاروں میں سے چند معاشرتی برائیاں ہیں جن کی […]

Read More
کالم

خبروں کی منڈی میں مندی نہیں

بیتتے شب وروز اورگزرتے لمحات میں ان گنت اور بے شمار خبریں ہیں۔اب لکھنے والا کس موضوع پر طبع آزمائی کرے کہ خبروں کے ہجوم میں سجھائی نہیں دیتا کہ کیا لکھا جائے۔ میڈیا کی مین سٹریم میں بلاول بھٹو کا دورہ گوا چھایا رہا۔پاکستان کے پرنٹ میڈیا ، الیکٹرونک میڈیا یا سوشل میڈیا کو […]

Read More
کالم

وفاقی محتسب یا جادوگر

پاکستان میں ایک ایسا شخص بھی ہے جو پورا جادوگر ہے جسکے صرف ایک ہی دم سے بلائیں بھاگ جاتی ہیں وہ بھی مفت میں وہ اکیلا شخص بڑی بڑی بلاﺅں کا ایسا کاریگر ہے کہ اب تو اسکے نام سے ہی مصیبتیں ٹل جاتی ہیں وہ ایسا پیر ہے جو کام کرنے سے پہلے […]

Read More
کالم

برائیوں کی سزاضرورملے گی

پاکستان کے آئےن میں اسلامی قوانےن ےقےنا موجود ہیں لیکن اصل معاملہ عملی نفاذ کا ہے ۔ وطن عزےز پاکستان میں اسلامی قوانےن کا عملی نفاذ ہوتا تو حالات اےسے نہ ہوتے۔وطن عزےز پاکستان میںجہاں مہنگائی کا سےلاب ہے ، وہاں ناپ تول میں کمی عام ہے۔ حضرت شعےب علیہ السلام کے قوم میں تےن […]

Read More
کالم

اپنے وسائل پرانحصارکرناہوگا

اگر ہم غور کریں تو پاکستانی حکمرانوں کی نالائقی اور نااہلی کی وجہ سے قوم دو ارب ڈالر کےلئے کتنے ذلیل اور رسوا ہورہے ہیں نتیجتاً اس رقم کی حصول کےلئے آئی ایم ایف کے دباﺅ پر اورآئے دن غُربت کے چکی میں پسے ہوئے عوام پر بجلی، گیس، ڈیزل اور پٹرول کے بم گرائے […]

Read More
کالم

ظلی کائنات سے مادی کائنات تک

انیسویں صدی کے نصف آخر سے بیسویں کے نصف اول تک،ہندوستان کی تاریخ میں بہت،نادر ونایاب اور نابغہ روزگار شخصیات موجود رہی ہیں۔تاریخ کے قرطاس ابیض پر جن کا کردار، دیدہ زیب خط نستعلیق کی طرح نمایاں اور بھلا معلوم ہوتا ہے۔یہ سب ہماری تاریخ کے انمول موتی اور ہیرے ہیں جنھیں وقت نے تراش […]

Read More
کالم

قرآن سے رہنمائی

ےورپی ملک سوےڈن کے دارلحکومت سٹاک ہوم مےں قرآن مجےد کی توہےن کا واقعہ بے حد افسوسناک اور دلخراش ہے ۔اس کا پس منظر ےہ بےان کےا جاتا ہے کہ ےوکرےن اور روس کے درمےان جنگ شروع ہونے کے بعد ےورپی ملک سوےڈن اور فن لےنڈ نےٹو کی رکنےت حاصل کرنے کےلئے کوشاں ہےں ۔ان […]

Read More