کالم

بھارت میں اقلیتوں کیخلاف پر تشدد کارروائیاں

بھارت کی ریاست منی پور میں قبائلوں اور غیر قبائلیوں کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی میں متعدد گرجا گھر اور درجنوں مکانات کو آگ لگادی گئی جس پر فوج طلب کرکے 8 اضلاع میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔ مکانات میں درجنوں افراد کے جھلس جانے کی اطلاعات بھی ہیں۔ پولیس قبائلی اور غیر قبائلی […]

Read More
کالم

سیاسی جماعتوں میں نتیجہ خیز مذاکرات ہونے چاہئیں

ملکی مسائل کے تدارک کےلئے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔ معیشت کی بہتری اور امن وامان کی خراب ہوتی صورتحال ملک میں سیاسی استحکام لائے بغیر ممکن نہیں۔ سیاسی عدم استحکام، کمزور معیشت اور دہشتگردی کے بڑھتے واقعات ایسے چیلنجز ہیں جن سے نمٹنا ضروری ہوگیا ہے۔ یہ مشکل صورتحال متقاضی ہے کہ سیاست […]

Read More
کالم

عوام کو مہنگائی مار گئی

عجب پت جھڑ اور خزاں کا موسم پاکستان میں آ کر ٹھہر گیا ہے کہ کہیں بہار دکھائی نہیں دیتی۔پارلیمان میں پارلیمنٹرین سویلین بالادستی کی جنگ لڑ رہے ہیں جبکہ دوسری جانب جن کےلئے جنگ لڑی جارہی وہ عوام مہنگائی سے مرے جاتے ہیں۔حکومت کو اپنی بقا اور برتری کی جنگ سے فرصت نہیں اور […]

Read More
کالم

دنیا ترقی اور ہم پستی کی انتہا پر

دنیا ترقی کی بلندیوں کی طرف جارہی ہے اور ہم پستیوں کی انتہا کو چھو رہے ہیں ہم آٹے چینی کی لائینوں میں پاﺅں تلے آکر مر رہے ہیں جو بچے ہوئے ہیںان میں سے کچھ ڈاکو بن کر لوگوں کے ہاتھوں کٹ ،جل اور مررہے ہیں کچھ ڈاکوﺅں کے ہاتھوں قتل ہو رہے ہیں […]

Read More
کالم

لنگر خانے ۔یا۔کارخانے؟

انتہائی قابل احترام جناب سراج الحق صاحب کا ایک بیان میڈیا پر آج بھی دیکھنے کو ملا اورجو گاہے بگاہے چلتا رہتا ہے فرماتے ہیں لنگر خانے نہیں، کارخانے چاہئیں۔بات تو انکی سو فیصد درست ہے اور یہ بھی درست ہے کہ چینی ضرب المثل کے مطابق لوگوں کو مچھلی نہیں بلکہ مچھلی کا جال […]

Read More
اداریہ کالم

چیف جسٹس آف پاکستان کے اہم اور فکرانگیز ریمارکس

ملک میں جاری سیاسی و عدالتی بحران میں عدالت عظمیٰ کی طرف سے اہم ریمارکس سامنے آئے ہیں ۔جس جے تحت عدالتی اصلاحات کے قانون سپریم کورٹ ایکٹ 2023 کیخلاف دائر کی گئی آئینی درخواستوں پر سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کی جانب سے اس قانون پر حکم امتناع کے خاتمہ کی استدعا مسترد کردی […]

Read More
کالم

پےشہ وارانہ تعلےم

سقراط کا کہنا ہے کہ ” تعلےم اس سچائی کو تلاش کرنے اور فرد کو اس سے روشناس کرانے کا عمل ہے جو اس کے ذہن مےں پوشےدہ ہوتی ہے ۔ارسطو کے بقول ”تعلےم بچے کی مکمل جسمانی اور اخلاقی نشوونما کا عمل ہے “۔ افلاطون کا کہنا ہے کہ ” تعلےم کے ذرےعے صحت […]

Read More
کالم

کوئی ڈھب کا معیار قائم کریں

سچے معاشرے میں جس طرح برے آدمی کا موجود رہنا ناممکن ہوتا ہے اسی طرح جھوٹے معاشرے میں سچے انسان کا وجود مشکلات کا سبب بنتا ہے نیک اور ایماندار آفیسر ہمیشہ اپنے ساتھ سفری ساز و سامان باندھ کے رکھتا ہے کے چند دنوں کے بعد اسے کسی دوسری جگہ پر روانہ ہونا ہوتا […]

Read More
کالم

درست راستہ

موجودہ حکمران جس راستے پر چل پڑے ہیں درست نہیں ہے تاہم ان کے لیئے تو اس راستے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے ملک کو موجودہ ڈگر پر چلانے کیلئے اسے بہر حال اس راستے پر چلنا ہوگا جس کے نقوش ماضی کے حکمرانوں نے چھوڑے تھے اگر نہیں تو اسے واضح توطور […]

Read More
کالم

خاص ہو جائیے ورنہ اقتدار چھوڑ دیجیے

اداہ شماریات کی یہ رپورٹ پڑھ کے میں حیران نہیں ہوا واقعی یہ زمینی حقائق ہیں رپورٹ ملاحظہ فرمائیں ۔ملک میں مہنگائی کا 58سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، آٹا، دالیں، سبزیوں سمیت مختلف اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا 159 فیصد تک اضافہ، اپریل میں مہنگائی کی شرح 36 فیصد سے زائد رہی۔ اپریل کے ماہ میں […]

Read More