اداریہ کالم

بات چیت کابامعنی اور نتیجہ خیزہونا ملک کے مفاد میں ہے

ملک میں جاری سیاسی تناو¿ کو بات چیت کے ذریعے کم کرنے کےلئے جاری کوششوں کے تحت حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ایک ہی روز انتخابات کے حوالے سے مذاکرات کا دوسرا دور بھی بظاہر بے نتیجہ ختم ہوا تاہم خوش آئند بات یہ ہے کہ فریقین نے کسی ڈیڈ لاک کے تاثر […]

Read More
کالم

مردان ِحق

شمس تبریز ملتان پہنچے توحضرت بہاﺅ الدین زکریا ملتانیؒ نے ان کی خدمت میں دودھ کا پیالہ بھیجا تو آپ ؒنے بڑے احترام سے پیالہ لیا اور اس میں گلاب کا پھول ڈال کرحضرت بہاﺅ الدین زکریا ملتانیؒ کے خادم کو واپس کردیا۔ بعض اہل تصوف کے مطابق حضرت بہاﺅ الدین زکریا ملتانیؒ کے دودھ […]

Read More
کالم

وزیر خارجہ کا دورہِ بھارت اور کشمیر پر اصولی موقف

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے اگلے ہفتے بھارت جائیں گے ۔ یہ اجلاس چار اور پانچ مئی کو انڈیا کے شہر گوا میں منعقد ہو رہا ہے جس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ کریں گے ۔ اس اجلاس میں پاکستان کی شرکت شنگھائی تعاون […]

Read More
کالم

بھارت میں نماز عید جرم بن گئی

بھارتی ریاست اترپردیش میں عید کے موقع پر مسلمانوں نے 3 عید گاہوں کے باہر سڑک پر نماز ادا کی تھی۔ ہندو انتہا پسند انتظامیہ نے نماز عید کی ادائیگی پر جا جماو¿، بابو پورہ اور بجریا کے علاقوں میں 1700 مسلمانوں کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔ اترپردیش کے مسلمان دشمن وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ […]

Read More
کالم

یکم مئی مزدوروں کا دن!

دنیا میں کہیں ما ںکادن،باپ کا دن ،عورت کادن، مزدوروں کا دن ،نہ جانے کتنے دن ہیں جو یہ یہودی سازشی لوگ مناتے ہیں۔ نہیں مناتے تو اللہ کا دن نہیں مانتے کیوں کہ اللہ کا دن منانے سے ان کو اللہ کا بندہ بنناپڑتا ہے اور دوسروں کے حقوق ادا کرنے پڑتے ہیں جو […]

Read More
اداریہ کالم

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میںکامیاب

پاکستان کی قومی اسمبلی میں وزیر اعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے ووٹنگ ہوئی جس میں وزیر اعظم 180 ووٹ لے کر ایوان کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔قومی اسمبلی کا یہ اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیر اعظم نے اعتماد کا ووٹ حاصل […]

Read More
اداریہ کالم

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پہلا دورہ چین

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر دو طرفہ عسکری تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لئے چار روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ میں ہیں۔ بطور فوجی سربراہ یہ ان کا چین کا پہلا دورہ ہے، جہاں وہ چینی قیادت سے ملاقات کر رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چین کے سرکاری دورے […]

Read More
کالم

ایک وائس چانسلر کا سوال ہے بابا

وفاقی زیر تعلیم رانا تنویر حسین جو بلحاظ عہدہ وفاقی یونیورسٹیوں کے پرو چانسلر بھی ہیں ،اور صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی جو وفاقی یونیورسٹیوں کے چانسلر ہیں ،دونوں کو سن و سال کے اعتبار سے بلاخوف تردید با باکہا جا سکتا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین اپنی تعلیم بلکہ اعلی تعلیم سے دلچسپی […]

Read More
کالم

خود کو پانے کے لیے ڈھونڈو کوئی غار حرا

اس دنیا میں ایسی کوئی چیز نہیں ہے جو آپ کو اتنی زیادہ پریشانی میں مبتلا کرے جتنا آپ کے اپنے خیالات کرتے ہیں۔ در اصل آپ کی زندگی کی خوشیاں آپ کے سوچنے کے معیار پر منحصر ہوتی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ اگر آپ امکانات پر توجہ دیتے ہیں تو آپ کو مزید پریشانیوں […]

Read More
کالم

بھارتی ریاست منی پور میں علیحدگی کا مطالبہ

حقیقت یہ ہے کہ بھارت میں اس وقت 67 علیحدگی پسند تحریکیں کام کر رہی ہیں۔ ان میں سے17بڑی اور 50چھوٹی تحریکیں ہیں۔ بعض اطلاعات کے مطابق بھارت میں 100سے زائد دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں۔ دراصل اپنی ان لا تعداد تنظیموں پر پردہ ڈالنے اور حقائق چھپانے کے لئے وہ پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ […]

Read More