کالم

نگران وزیر اعظم

میرا نہیں خیال کہ اب اس حقیقت کو چھپانا مناسب اور موزوں ہے ۔دراصل مجھے تو شروع ہی سے اندازہ تھا کہ مجھے ملک کا نگران وزیراعظم بنانے پر اتفاق نہیں کریں گے ، اس کے باوجود احتیاطاً میں نے اپنی ساری واسکٹیں جھاڑ کر الماری میں لٹکا دی تھیں۔ایک شیروانی بھی ہے میرے پاس […]

Read More
کالم

قیام پاکستان لاکھوں شہدا اور کارکنوں کی قربانیوں کا ثمر

قائد اعظمؒ کی زیر قیادت تحریک پاکستان قائد ؒکے میں لاکھوں گمنام سپاہیوں نے بڑی گرمجوشی سے حصہ لیا اور ان کی ان تھک محنت کے نتیجے میں پاکستان دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا۔ اگرچہ انگریز و ہندو اور متحدہ قومیت کے علمبردار مسلمان علماءاور انگریزوں کے حاشیہ نشین پوری طرح تحریک پاکستان کی […]

Read More
کالم

اسلام میںکفایت شعاری کادرس

کوئی مزدور ہو یا صنعتکار، کسان ہو یا زمیندار، افسر ہو یا اہلکار جسے دیکھو زندگی کی ہماہمی اور ہوشربا گرانی کے ہاتھوں تنگ بلکہ آمادہ جنگ نظر آتا ہے لیکن جب ذاتی معاملات کو نپٹا تا اور غمی خوشی کے لمحات میں گھریلو تقریبات کا اہتمام کرتا ہے تو سب کچھ بھول کر نمودونمائش […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم کا پشاور میں تقریب سے خطاب

پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے جس کو اللہ نے بے پناہ معدنی وسائل سے نواز رکھا ہے ، ملک میں چار موسم ہے ، صحرا ہیں، دریا ہیں، میدان ہیں،باغات ہیںاور پہاڑ ہیں ، اس کے ساتھ ساتھ تمام پھل اور سبزیاں کاشت ہوتی ہے ، اس کے ساتھ ساتھ گندم ، […]

Read More
کالم

بھارت کے دہشتگردگروپوں سے رابطے

مودی سرکار بلوچستان کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پراپیگنڈا کےلئے بھارتی صحافیوں کو استعمال کر رہی ہے۔ بھارتی صحافی منیش رائے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے کرنل اشوک سے براہ راست رابطے میں ہے جو ”را“ کے بلوچستان ڈیسک کا انچارج ہے۔ بھارتی صحافی منیش رائے کی طرف سے بلوچستان کے پرامن نوجوانوں کو […]

Read More
کالم

ڈاکٹر نذیر احمد شہیدؒ

جماعت اسلامی کے رہنما ڈاکٹر نذیر شہید کا خاندان ہندوستان کے ضلع جالندھر کے مشہور گاﺅں تیہنگ میں رہائش پذیر تھا ۔ حکومت کی آبادکاری سکیم کے تحت1928 ءمیں ضلع جالندھر سے ضلع ڈیرہ غازی خان کے مقام فاضل پور منتقل ہوئے۔ ڈاکٹرشہید 13 فروری1929ءکو اپنی ننھال انوکھرواں تحصیل نواں شہر ضلع جالندھر میں پیدا […]

Read More
کالم

کب بدلے کاعوام کامقدر۔۔۔!

ہمارے ملک کا حال ایساہی ہے کہ ایک آتاہے ،اپنا وقت گزارتاہے اور چلاجاتاہے اوراس کی جگہ نیالے لیتاہے اور ایسا قیام پاکستان سے لےکر اب تک چلا آرہاہے ۔رعایا حکمرانوں پر حکمران دیکھ دیکھ کر اور ان کی آنیاں اور جانیاں ملاحظہ فرماکر تھک چکی ہے مگر یہ سلسلہ تھمنے میں نہیں آرہاہے۔اوپر سے […]

Read More
کالم

سیاسی وابستگیاں تبدیل کرنے کا سلسلہ!

اس وقت تحریک انصاف انتہائی نازک حالات سے گزر رہی ہے، شاید یہ ایک قدرتی عمل ہے کہ سیاسی پختگی کے لیے ہر جماعت یا شخصیت پر کڑا وقت ضرور آتا ہے، تبھی ان سیاسی جماعتوں میں میچورٹی اور پختگی آتی ہے، جبکہ اس کے ساتھ ساتھ پاکستانی سیاست میں ایک لفظ چھانٹی بھی استعمال […]

Read More
کالم

اسلامی تعلیمات

عرفات وہ مقام ہے جہاں حضرت آدم علیہ السلام اور بی بی حوا ؑ ملے تھے اور عرفات کے معنی پہچان ہے۔9ذوالحجہ 10ہجری یعنی 6 مارچ 632 ءکو سرور کائنات صلی اللہ علیہ واَلہ وسلم نے جبلِ عرفات کے مقام پر خطاب کیا اور یہ خطاب اسلامی تعلیمات کا نچوڑ ہے۔ یہ 10ہجری کو نبی […]

Read More
کالم

ہوئے تم دوست جس کے

اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو اپنا دوست نہ بناﺅ۔ قرآن شریف کی یہ کھلی ہوئی ہدایت ہے۔ اسی ہدایت کو کتاب ”ہوئے تم دوست جس کے “ کے مصنف ڈاکٹر حقی حق نے اپنی کتاب کے پہلے صفحہ پر نمایاں طور پر لکھا ہے۔یہی کچھ تجربہ بھی بتاتا ہے۔ ڈاکٹر حقی حق نے […]

Read More