اداریہ کالم

وزیر اعظم کا معاشی تبدیلی کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف نے طویل التوا اصلاحات،ساختی تبدیلیوں اور میرٹ کریسی کو ترجیح دینے کے ذریعے مکمل معاشی تبدیلی کے حصول کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔معروف عالمی تعلیمی اداروں میں داخلہ لینے والے اور حکومت کے انٹرن شپ اقدام اوران پاکستان کیلئے منتخب کیے گئے پاکستانی طلبہ کے ایک گروپ سے خطاب […]

Read More
کالم

شہزاد اکبر کا کردار بے نقاب

مبصرین کے مطابق یہ امر قابل ذکر ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کرپشن اسکینڈل میں سابق مشیر احتساب اور اثاثہ جات ریکوری یونٹ (ARU) کے سربراہ شہزاد اکبر کا کردار ایک مرکزی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ تفصیل اس سارے معاملے کی کچھ یوں ہے کہ حالیہ تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ […]

Read More
کالم

13 جولائی، یوم شہدائے کشمیر

صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر کشمیری شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے آزادی کی جدوجہد کیلیے ڈٹ جانے والوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ پاکستان کشمیری عوام کی بہادری، عزم اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے، جو دہائیوں سے بھارتی تسلط […]

Read More
کالم

یہ وقت جلد آنے والاہے

بھارت ایسا ہمسایہ ہے جس نے اپنے پڑوسی ممالک کا ہمیشہ برا سوچا ہے پاکستانی بھارتی سازشوں سے آگاہ ہیں وہ خطہ میں پائیدار قیام امن کے داعی ہیں مگر کسی کے دبائو میں آنے والے نہیں ہیں کیونکہ پاکستان عالم اسلام کی واحد ایٹمی قوت اور مظلوم مسلمانوں کے حق میں بھرپور آواز بلند […]

Read More
کالم

سوچوں کی مالا

ہم بھول جاتے ہیں کہ دنیا میں ہمارا قیام عارضی ہے اسی وجہ سے اپنی اپنی بساط کے مطابق ہر جائز اور نا جائز ذریعے سے وہ کچھ سمیٹنا چاہتے ہیں جس کے بغیر بھی زندگی آسانی سے گزر سکتی ہے ۔ابلیس ہمارا دشمن ہے لیکن ہم اپنے ذہن کی سوچ کے برعکس اس موذی […]

Read More
کالم

جمہوریت ہے کیا

یوں تو جمہوریت ایک ایسے نظامِ حکومت کو کہا جاتا ہے جس میں اقتدار عوام کے ہاتھ میں ہوتا ہے یعنی جس میں عوام اپنے نمائندے خود چنتے ہیں جو ان کی مرضی اور مفاد کے مطابق ملک کو چلاتے ہیں۔ جس میں عوام کی حاکمیت ہوتی ہے اور حکومت کا اختیار عوام سے آتا […]

Read More
اداریہ کالم

بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کیخلاف کارروائی ضروری

فوج کے میڈیا ونگ کے مطابق، فیلڈ مارشل چیف آف آرمی سٹاف عاصم منیر نے جمعرات کو جنرل ہیڈ کوارٹرزراولپنڈی میں 271ویں کور کمانڈرز کانفرنس کی صدارت کی، جس میں اہم سیکیورٹی امور اور علاقائی خطرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق، فورم نے کہا کہ پہلگام واقعے کے بعد پاکستان […]

Read More
کالم

جان ہے تو جہاں ہے

دیکھنے میں تو وہ اچھا خاصا مہذب شخص دکھائی دے رہا تھا وہ چلتے چلتے ایک دکان پررکا کوئی چیز خریدی واپسی کیلئے مڑا اچانک بوکھلاکرپھر دکان کی طرف بھاگا دکاندار نے اسے یوں آتے دیکھ کر حیران رہ گیا اس نے پوچھا خیریت ہے ۔۔ آپ کی یکایک یہ حالت کیونکر ہوگئی اس نے […]

Read More
کالم

عظیم سکالر ڈاکٹر حمید اللہ مرحوم کی حیات و خدمات

ڈاکٹر محمد حمید اللہ مرحوم عالم اسلام کی ایک بہت بڑی شخصیت، علوم اسلامیہ کے نہایت عظیم،بڑے صاحب علم سکالر تھے جنہوں نے قرآن مجید کا فرانسیسی زبان میں بہت عمدہ ترجمہ اور تفسیر لکھی ۔ اس تفسیر کے اب تک بے شمار ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں ۔ انہوں نے ”تعارف اسلام” کے نام […]

Read More
کالم

خاک میں مل گئے نگینے لوگ

(گزشتہ پیوستہ) مگر ایدھی رکے نہیں۔ کہتے تھے، "مجھے کسی فرقے سے سروکار نہیں، میں صرف انسان کو دیکھتا ہوں، اس کا دکھ دیکھتا ہوں۔” وہ بسا اوقات اپنے ہاتھوں سے کوڑے سے لاش نکالتے، خود غسل دیتے، خود کفن پہنا کر دفن کرتے۔ کبھی کسی بچے کو گود میں لے کر روتے، کبھی کسی […]

Read More