زرعی شعبے کے لئے جامع ریگولیٹری فریم ورک کی ہدایت
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ خود انحصاری کے حصول کے لیے زرعی شعبے کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے اور اس شعبے کےلئے ایک جامع ریگولیٹری فریم ورک تیار کرنے کی ہدایت کی۔مالی سال 25 کی دوسری سہ ماہی کے دوران،زراعت کے شعبے نے گزشتہ سال کے 5.80 فیصد کے […]