کالم

وہ وقت آیا ہی چاہتا۔۔۔

طبل جنگ بج چکا، مختلف ممالک اور ریاستیں فتح کرنے کا سلسلہ چل پڑا ہے۔ حال میں ہی آپ نے دیکھا کہ افغانستان جو امریکی زیر تسلط تھا، بالآخر 20 سال بعد امریکی ناجائز قبضے سے آزاد ہو گیا جو کہ افغانستان کی ایک بہت بڑی فتح ہے۔طالبان نے جس طرح سے امریکی غرور اور […]

Read More
اداریہ کالم

ہوشربا مہنگائی ،عوام کو ریلیف کب ملے گا؟

حکومت ایک طرف بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز سے چھوٹ دینے اورغریب اور متوسط طبقے کو ریلیف دینے کی دعوے کر رہی ہے تودوسری جانب ایسے اقدام بھی کر رہی ہے کہ جس سے سارے دعوے دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں۔بجلی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے پہ اضافہ حکومتی دعووں کو […]

Read More
کالم

مسلم حکمران صلیبیوں کے چنگل سے باہر نکل آئیں

جب ۳۲۹۱ءمیں صلیبیوں نے ترک مسلمانوں کی عثمانی خلافت کو ختم کیا تو برطانیہ کے وزیر دفاع نے تکبر سے بیان دیا تھا کہ اس کے بعد دنیا میں کہیں بھی مسلمانوں کو خلافت قایم نہیں کرنے دی جائے گی۔ متکبر تو خود ایک جزیرے تک تو سکڑ گئے جہاں اب سورج طلوع ہی نہیں […]

Read More
اداریہ

ایک قوم بن کر سیلاب متاثرین کی مدد کرنا ہو گی

اس وقت تقریباً پورا پاکستان سیلاب کی زد میں ہے۔ہمیں ایک قوم بن کر مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب متاثرین کی مدد کرنا ہو گی جبکہ حکومت کی جانب سے بھی امدادی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں کو بھی اپنی سرگرمیاں موخر کر کے سیلاب متاثرین کی بحالی کےلئے جدوجہد کرنی […]

Read More
کالم

مولانا سید جلال الدین عمری کا سانحہ ارتحال

معروف اسلامی اسکالر اور جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر مولانا سید جلال الدین عمری88 برس کی عمر میں انتقال فرما گئے۔ انا للہ وانا الہ راجعون۔ ان کا انتقال قوم وملت کے لئے عظیم خسارہ ہے۔مولانا نے جنوبی ہند کی معروف دینی درس گاہ ’جامعہ دارالسلام عمرآباد‘ سے 1954 ءمیں سندِ فضیلت حاصل کی […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

بجلی کے ناقابل بر داشت بل کیسے کم کریں؟

آج کل بجلی اور سوئی گیس کے اتنے زیادہ بل آتے ہیں کہ اسکے لئے رقم کا انتظام کرنا انتہائی مشکل ہوتا ہے ۔اگست کے مہینے میں بجلی کا جو بل آیا ہے اُس نے تو غریب اورامیر دونوں کو رُلا دیا۔ انتہائی غریب سے غریب تر کا بجلی بل بھی 6 اور 7 ہزار […]

Read More
اداریہ کالم

سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے عالمی تنظیموں سے امداد کی اپیل

پاکستان میں آنے والے سیلاب نے ملکی معیشت کو بے حد متاثر کیا ہے کیونکہ ہم پہلے ہی مختلف قسم کے معاشی بحرانوں سے گزررہے ہیں اور ان حالات میں اچانک آسمانی آفت کے آنے سے ہم مزید ایک نئی پریشان میں گھر گئے ہیں ، اگر معیشت مضبوط ہو تو ریاست بڑے سے بڑے […]

Read More
کالم

بی جے پی کے اسلام مخالف بیانات پر احتجاج

ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے ہندو انتہا پسند رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کواسلام کے خلاف گستاخانہ بیان دینے پر گرفتار کر لیا ۔اس کے خلاف مذہبی عقائد کی توہین سے متعلق مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بی جے پی رہنما کی جانب سے توہین آمیز تبصرے پر مبنی وڈیو […]

Read More
کالم

سیلاب زدہ علاقوں کے ڈائینوسار

امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں خشک سالی کے باعث سوکھ جانے والے ایک دریا کی تہہ سے ڈائنوسار کے قدموں کے ایک سو تیرہ ملین سال پرانے نشانات دریافت ہوئے ہیں۔ خبر کے مطابق ڈائینوسار کے قدموں کے یہ نشانات پندرہ فٹ بڑے ہیں ۔ماہرین نے قیاس ظاہر کیا ہے کہ یہ نشانات ڈائنوساروں کی […]

Read More
کالم

دنیا کا عظیم رہنما علامہ مشرقی

خاکسار تحریک کے بانی اور دنیا کے عظیم رہنما علامہ عنایت اللہ مشرقی کی 59 ویں برسی27 اگست کو منائی جاتی ہے علامہ عنایت اللہ مشرقی ایک بلند پایہ ادیب ، دانشور ، خطیب،فلسفی اور مﺅرخ تھے انہوں نے 1931ءمیں خاکسار تحریک کی بنیاد رکھی علامہ عنایت اللہ مشرقی 27اگست1963ءکو انتقال کر گئے تھے انہیں […]

Read More