اداریہ کالم

نئے آرمی چیف کی تقرری،معاملہ خوش اسلوبی سے نمٹایا جائے

وزیراعظم ہاواس نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے تقرر کے حوالے سے ناموں کے پینل کی سمری موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ دوسری جانب پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز(جی ایچ کیو)نے آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزارت دفاع کو بھیج دینے کی تصدیق […]

Read More
کالم

ہمارے قونصل خانے

پاکستان سے باہر قدم رکھتے ہی انسان اپنے آپ کو بدلا ہوا محسوس کرتا ہے خاص کر ایسے پاکستانی جو محنت مزدوری کی خاطر پاکستان سے باہر نکل کر پھر وہیں کے ہو جاتے ہیں انکے اندر جو درد اور دکھ پاکستان کے حوالہ سے پایا جاتا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں جسکا […]

Read More
کالم

صاف ہوااور پانی فراہم کرنے کا منصوبہ

آلودگی کے باعث موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پوری دنیا متاثر ہے اور پاکستان میں اس سال بے وقت شدید بارشوں نے جو سیلابی کیفیت پیدا کی وہ سب بھی اسی وجہ سے ہوا۔حال ہی میں پاکستان میں آلودگی کے خلاف مہم شروع کی گئی۔ ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کی تمام تر کوششوں کے […]

Read More
کالم

ہوس کے پجاری

زمانہ بدلتے دیر نہیں لگتی یہ جملہ جس آسانی سے کہ دیا جاتا ہے اتنی آسانی سے وقت نہیں بدلتا ، ہر دور اپنی اپنی خوبیوں اور خامیوں کا مرکب ہوتا ہے ، جس وقت گزرجائے تو اس کی یادیں دل ، دماغ میں ایسی رچ بس جاتی ہے کہ بھلانے سے بھی نہیں بھولتیں […]

Read More
کالم

فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کا آغاز

فیفا فٹبال 2022 کی میزبانی قطر کے حصہ میں آئی۔اس ملک کی آبادی تیس لاکھ اور رقبہ گیارہ ہزار مربع کلو میٹر ہے ۔ قطر کو جب فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی دو ہزار دس میں ملی تو اس کے مقابلے میں امریکہ جاپان جنوبی کوریا، آسٹریلیا جیسے ممالک میزبانی کی دوڑ میں […]

Read More
کالم

دل دکھتا ہے مگر

میں اس وقت سعودیہ کے شہر جدہ میں ہوں جب سے یہاں آیا ہوں یقین کریں دل دکھتا ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے ہمیں کہاں سے کہاں پہنچا دیا پہلے برصغیر کو انگریز سونے کی چڑیا کہہ کر لوٹتے رہے اب پاکستان جو واقعی سونے کی چڑیا ہے اسے انگریز کے غلاموں نے لوٹ لوٹ […]

Read More
کالم

آرمی چیف اور وائس چانسلرز: قابلیت اور معیار کا موازنہ

س سے زیادہ مکار حکمران اور عیار اپوزیشن پاکستان نے نہیں دیکھی۔ریاست اپنے بنیادی فرائض سے کوسوں دور اپنے شہریوں کو بے معنی اور لایعنی مسائل ، معاملات اور تماشوں میں الجھائے رکھتی ہے ۔ اب یہی دیکھ لیں، شائد انسانی تاریخ میں پہلی بار کسی ملک میں آرمی چیف کا تقرر ہونے والا ہے […]

Read More
کالم

فٹ بال ورلڈ کپ ،بین القوامی ثقافت یا سیاست

دنیا کے کسی بھی خطے کی ثقافت جو نمایاں کرنے میں جہاں زبان، ادب ، فنون اور لباس و پکوان اہم ہوتے ہیں وہیں اس علاقے سے وابستہ کھیل بھی نہایت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ لیکن کچھ بین القوامی سطح کھیلے جانے والے کھیل ایسے ہیں جو دنیا بھر کے شائقین کی توجہ اور […]

Read More
اداریہ کالم

وزیر اعظم پاکستان کی تجویز پر عالمی فنڈ کا قیام

وزیراعظم پاکستان کی محنت بالآخر رنگ لے آئی اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کے نقصان کو پورا کرنے کیلئے فنڈ قائم کرنے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے، اقوام متحدہ کے موسمی تغیرات پر مبنی شرم الشیخ میں جاری سمٹ کوپ 27 میں دو ہفتے تک مباحثے کے بعد فنڈز کی منظوری […]

Read More
کالم

علاج معالجہ کی سہولیات حکومت کی ذمہ داری

پنجاب حکومت نے شعبہ صحت کو ہنگامی بنیادوں پر متحرک کرنے اور شہروں سے دیہات تک، ترقی یافتہ مراکز سے وسیب سمیت پنجاب کے دور دراز کے علاقوں تک عوام کو صحت کی زیادہ سے زیادہ سہولتیں پہنچانے کا چیلنج قبول کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے لاہو ر میں مختلف ہسپتالوں کے دورے میںعوام […]

Read More