حلقہ احباب سردار خان نیازی کالم

سابق سپہ سالار کے خلاف گفتگو عمران کے لئے مناسب نہیں

لاہور تہذیب ثقافت اور تمدن سے مالا مال شہر ہے ، جو صدیوں سے آباد چلا آرہاہے ، متحدہ ہندوستان نے بھی لاہور میں اپنی منفرد پہچان برقرار رکھی، لاہور یونیورسٹیوں ،مسجدوں اور ولیوں کا شہر ہے ، یہاں داتا ہجویری ؒ ، غازی علم دین شہید جیسی ہستیاں آسودہ خاک ہیں۔ میں نے اپنے […]

Read More
اداریہ کالم

وزیر اعظم کا ملکی معیشت بارے حوصلہ افزا بیان

ان دنوں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے پاکستان کے ڈیفالٹ کئے جانے کی خبریں مسلسل زیر گردش ہے ، تحریک انصاف کے قائدین اعلانیہ یہ کہتے پھر تے ہیں کہ سرکاری خزانے میں سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے پیسے نہیں ہیں اور یہ سب موجودہ حکومت کی غلط پالیسیوں کے […]

Read More
کالم

مقبوضہ کشمیر، جماعت اسلامی کے اثاثوں کی ضبطگی

مقبوضہ جموں و کشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے گاندربل، کپواڑہ، بانڈی پورہ اور بارہمولہ اضلاع میں جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کی مزیدجائیدادوں کو ضبط کر لیا ہے۔ پورے مقبوضہ کشمیر میںجماعت اسلامی کی 188 جائیدادوں کی نشاندہی کی گئی ہے جنہیں ضبط کرنے کا سلسلہ […]

Read More
کالم

سچ بولنے کی ہمت کسی میں نہیں

اس وقت ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے ۔ ملک کا بچہ بچہ مقروض ہے اس ملک کو بیدردی سے نوچاگیا۔اس کی اور قوم کی عزت کوداﺅ پر لگایا گیا۔اپنے ذاتی سکون وآرام کےلئے ملک عزیز کے وقار کو خراب کیاگیا۔کسی نے بھی اسے معاف نہیں کیا الاماشااللہ ،جس کا جتنا زور لگا اس […]

Read More
کالم

سیاستدانوں کےلئے وطن عزیز میں کوئی ہسپتال نہیں؟

دنیا کہاں سے کہاں تک پہنچ گئی ۔ اور ہماری مثال اب بھی کنوئیں کی مینڈک کی طرح ہے ۔ بد قسمتی سے پاکستان میں ہمارے سیاستدانوں، سول و ملٹری بیروکرٹس اور اشرافیہ کےلئے کوئی ایسا ہسپتال نہیں جس میں وہ اپنا علاج معالجہ کرسکیں۔ نتیجتاً یہی لوگ ہر قسم کے علاج کےلئے خود اور […]

Read More
کالم

ہوئے تم دوست جس کے، دشمن اس کا آسماں کیوں ہو

اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو اپنا دوست نہ بناﺅ۔ قرآن شریف کی یہ کھلی ہوئی ہدایت ہے۔ اسی ہدایت کو کتاب ”ہوئے تم دوست جس کے “ کے مصنف ڈاکٹر حقی حق نے اپنی کتاب کے پہلے صفحہ پر نمایاں طور پر لکھا ہے۔یہی کچھ تجربہ بھی بتاتا ہے۔ ڈاکٹر حقی حق نے […]

Read More
اداریہ کالم

توشہ خانہ بارے تحقیقات ہونی چاہیے

حکمرانوں کی عیاشیوں اوراللوں تللوں کے ثبوت ان کے جانے کے بعد جب منظرعام پرآتے ہیں تو حیرت ہوتی ہے کہ بے دردی کے ساتھ قومی خزانے کو لوٹنے میں مصروف رہتے ہیں۔ پاکستانی حکمرانوں کے قول وفعل میں تضا د دیکھ کرتوبہ توبہ کرنے کو جی چاہتاہے ۔ سابق وزیراعظم عمران خان برسراقتدارآنے سے […]

Read More
کالم

کمزورمعیشت….قصوروارکون؟

انفرادی اور قومی زندگی میں معےشت کو محوری اور مرکزی اہمیت حاصل ہے۔جس ملک کے افراد قومی اور اجتماعی مفادات اور معےشت کو مضبوط رکھتے ہیں ،وہی ملت اپنی خودمختیاری کو قائم رکھ سکتی ہے لیکن جس ملک کے افراد پرذاتی مفاد پرستی،خودغرضی،لالچ اور حرص نمایاں ہوجائے تو اس ملک کی معےشت کمزور ہوجاتی ہے۔جب […]

Read More
کالم

مصباح نوید کی افسانہ نگاری

گزشتہ سے پیوستہ مصباح نوید کے کردار گالی جیسے ماہر نفسیات کی خدمات سے خوب فائدہ اٹھاتے نظر آتے ہیں ۔ "سگریٹ کے سوٹے،چ کی دھار رکھتیں مردانہ وار گالیاں، یہ چ کی گالیاں دینے والے, بین چ! اپنے بابت خیال کرتے ہیں کہ انھیں جنا نہیں گیا، آم جامن کے درخت سے ٹپکے ہیں،، […]

Read More
کالم

ا لمیہ مشرقی پاکستان

ہر سال جیسے جیسے سولہ دسمبر قریب آتا ہے پاکستانی عوام میں پریشانی کی لہریں دوڈرنی شروع ہو جاتیں ہیں۔ کچھ کہتے ہیں ہمارے سیاستدانوں کاقصور تھا ۔کچھ کہتے ہیں فوج کا قصور تھا۔ کچھ اس کو بین الاقوامی سازش قرار دیتے ہیں۔ یہ باتیں صحےح ہیںمگر اصل چیز کی طرف عوام کا دھیان نہیں […]

Read More