کالم

سانحہ پشاور۔۔۔اب بہت ہو چکا

کیاخوبصورت ہرابھراسر سبزوشاداب ملک تھا فیکٹریوں کی چمنیاں دھواں اگلتی تھیں روٹی روزگارتھادہشت گردی کا خاتمہ ہو چکاتھا امن وامان تھا خودکشیوں کو بھی بریک لگ چکی تھی۔مگر پتہ نہیں یکدم ایسا کیا ہوا کہ وطن عزیز کو کسی بد بخت کی نظرلگ گئی الٹے پاں والی چڑیلوں نے یہاں بسیرا شروع کر دیا اور […]

Read More
کالم

سائیکی اور سمارٹ فون اڈکشن

سنو سائیکی ،چند دن پہلے تمہارے انٹرنیٹ ایم بیز ختم ہو گئے تھے۔تم نے بچوں کے موبائل فون کے بے تحاشا استعمال سے پریشان ہوکرانٹر نیٹ پیکج نہ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔لیکن میں دیکھ رہا تھا کہ انٹر نیٹ کے نہ ہونے سے بچوں سے زیادہ خود تمہیں پریشانی لاحق ہے۔تم تھوڑی تھوڑی دیر […]

Read More
کالم

سب اپنے گرےباں میں جھانکیں

پاکستان کے آئےن میں اسلامی قوانےن ےقےنا موجود ہیں لیکن اصل معاملہ عملی نفاذ کا ہے ۔ وطن عزےز پاکستان میں اسلامی قوانےن کا عملی نفاذ ہوتا تو حالات اےسے نہ ہوتے۔وطن عزےزپاکستان میںجہاں مہنگائی کا سےلاب ہے ، وہاں ناپ تول میں کمی عام ہے۔ حضرت شعےب علیہ السلام کے قوم میں تےن طرح […]

Read More
کالم

جامعات پر توجہ دیں

تعلیم کے متعلق سقراط کا کہنا ہے کہ ” تعلےم اس سچائی کو تلاش کرنے اور فرد کو اس سے روشناس کرانے کا عمل ہے جو اس کے ذہن مےں پوشےدہ ہوتی ہے ۔ارسطو کے بقول ”تعلےم بچے کی مکمل جسمانی اور اخلاقی نشوونما کا عمل ہے “۔ افلاطون کا کہنا ہے کہ ” تعلےم […]

Read More
کالم

ویل ڈن محسن ویلکم روبینہ

ویل ڈن سی ایم پنجاب آپ واقعی محسن ہیں خاص طور پر ڈی جی پی آر اس ادارے کو اپنے پاﺅں پر کھڑا کرنے کے لیے جو قدم آپ نے اٹھایا وہ لائق تحسین بھی ہے اور لائق تعریف بھی ڈی جی پی آر کو اپنے ادارے سے ہی سربراہ مل گیا اس ادارے کی […]

Read More
کالم

مسلم لیگ اور مریم نواز میدان میں اتر چکے

اب نرم جستجو کے دن بیت گئے اور گرم گفتگو کا وقت آن پہنچا۔مریم نواز اور مسلم لیگ ن اب کشتیاں جلا کر میدان میں اتر آئے ہیں۔بہاولپور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران ایسا لگتا تھا کہ مریم نواز اب سیاسی حریفوں پر جھپٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔جس طرح شیر شکار […]

Read More
کالم

اجمیر کی وسیب۔۔۔!

اجمیر کانام ملحقہ پہاڑی "اجے میرو” کے نام سے موسوم ہے،اس کا مطلب نا قابل تسخیر ہے۔اس شہر کی بنیاد گیارہویں صدی میں "اجے پال چوہان”نے رکھی تھی۔اس شہرکاتذکرہ بھارت کی قدیم کتابوں مہابھارت، رامائن اورپرناس میں موجود ہے ، ان کتابوں میں اجمیر کےلئے پشکر کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔ اجمیر میدانی ، […]

Read More
کالم

اپنے صحافی بھائیوں سے اظہارِیکجہتی کیلئے

انڈیا ہویابنگلہ دیش،پاکستان ہویا ہم جیسے ترقی پذیرممالک جوں جوں غیرشفاف ہاتھ حکومتوں اوراقتدار میں آرہے ہیں سچ لکھنے سچ بولنے اور حقیقتوں سے پردہ اٹھانے والے صحافیوں کیلئے صحافتی فرائض انجام دینا پہلے سے زیادہ مشکل ہورہے ہیں اورصرف مشکل ہی نہیں ہو رہے جان سے ہاتھ دھونے، جھوٹے اوربے بنیاد مقدمات میں پھنسانے […]

Read More
کالم

نےست ممکن جز بقرآں زےستن

ےورپی ملک سوےڈن کے دارلحکومت سٹاک ہوم مےں قرآن مجےد کی توہےن کا واقعہ بے حد افسوسناک اور دلخراش ہے ۔اس کا پس منظر ےہ بےان کےا جاتا ہے کہ ےوکرےن اور روس کے درمےان جنگ شروع ہونے کے بعد ےورپی ملک سوےڈن اور فن لےنڈ نےٹو کی رکنےت حاصل کرنے کےلئے کوشاں ہےں ۔ان […]

Read More
کالم

نہ تعلیم نہ تربیت حالات کیسے بدلیں گے

میں خوش قسمت ہوں جسے اس دور میں بھی بابا کرمو جیسی شخصیت میسر ہے۔ بابا جی کی خوبصورتی یہ ہے کہ جس چیز کو وہ اپنے لئے پسند نہیں کرتے وہ یہ دوسروں کےلئے بھی پسند نہیں کرتے ۔ مثلا جب آپ بابا کرمو کے پاس بیٹھے ہوں تو فون کا استعمال نہ خود […]

Read More