کھیل

شعیب اختر کی والدہ کے انتقال کے بعد چاہنے والوں سے درخواست

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے والدہ کے انتقال کے بعد تمام چاہنے والوں سے درخواست کی ہے۔ شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پیغامات جاری کیے جس میں انہوں نے والدہ کی تعزیت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ سابق کرکٹر نے لکھا کہ ماں جی اب ہم میں […]

Read More
کھیل

لا لیگا: ویا ریال نے لیوانٹے کو 0-5 سے شکست دیدی

اسپینش فٹبال لیگ لا لیگا میں ویا ریال نے لیوانٹے کو 5 صفر سے شکست دیدی، جیت کے ساتھ ویا ریال آٹھویں پوزیشن پر آگئی جبکہ لیوانٹے کی ٹیم تاحال فتح سے محروم ہے۔ ویا ریال کی ٹیم نے اپنے ہوم گراؤنڈ پر ٹورنامنٹ میں اب تک فتح سے محروم رہنے والی لیوانٹے کیخلاف بھرپور […]

Read More
کھیل

بگ بیش میں حارث رؤف نے ناقابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بگ بیش میں باؤنڈری پر ناقابل یقین کیچ پکڑ کرسب کو حیران کردیا۔ حارث رؤف ان دنوں آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کررہے ہیں۔ حارث نے پیر کے روز میلبرن اسٹارز اور رینیگیٹس کے درمیان جاری میچ میں باؤنڈری پر […]

Read More
صحت

65 دن کورونا کے باعث کوما میں رہنے والی خاتون صحتیاب

امریکا میں کوروناکی مریضہ 65 دن کوما میں رہنےکے بعد صحتیاب ہو گئی۔ رپورٹس کے مطابق اینڈریاآریاگا بورگس کورونا ویکسی نیشن کی مخالف تھی اور ویکسین نہ لگوانے پر گزشتہ سال مئی میں کورونا میں مبتلا ہو گئی تھیں۔ تاہم اب نئی زندگی پانےکے بعد اینڈریا نے شہریوں سے کورونا ویکسین لگوانےکی اپیل کی ہے۔ […]

Read More
صحت

امریکا اور یورپ میں کورونا کیسز کا طوفان تھم نہ سکا

امریکا اور یورپ میں کورونا کیسز کا طوفان تھم نہ سکا۔ امریکا میں آج مزید 1 لاکھ 25 ہزار سے زائد نئے کوروناکیسز رپورٹ ہوئے جبکہ انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں کورونا سے مزید 1لاکھ 57 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے۔ امریکا کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

ایپل 3کھرب ڈالرز کی مارکیٹ ویلیو رکھنے والی دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی

معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل 3کھرب ڈالرز کی مارکیٹ ویلیو رکھنے والی دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی۔ ایپل کے شیئرز پیرکو مارکیٹ ٹریڈنگ میں تقریباً 3 فیصد بڑھ کر 182.88 ڈالرز تک پہنچے جس کے بعد ایپل دنیا میں عوامی طور پر تجارت کرنے والی پہلی کمپنی بن گئی جس کی مارکیٹ ویلیو 3 […]

Read More
دنیا

برطانوی شہزادہ اینڈریو پر جنسی زیادتی کا الزام لگانیوا لی ورجینیا سے متعلق اہم انکشاف

برطانوی شہزادہ اینڈریو پر جنسی زیادتی کا الزام لگانے وا لی ورجینیا جیفری کی جانب سے بھاری رقم کے عوض ڈیل کا انکشاف ہوا ہے۔ نیو یارک کی عدالت نے ورجینیا کی جانب سے 2009 میں 5 لاکھ ڈالرکےعوض تصفیےکی خفیہ دستاویز افشا کر دی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ جیفری نے دیگر […]

Read More
دنیا

مسلم خواتین کی فروخت والی بھارتی ویب سائٹ شدید ردعمل کے بعد بند

بھارت میں مسلمان خواتین کی فروخت کی جعلی ویب سائٹ کو عوام کے شدید غم و غصے کے بعد بند کر دیا گیا۔ بھارتی حکومت اس حوالے سے تحقیقات کر رہی ہے، ویب سائٹ پر 100 مسلمان خواتین کی جعلی تصاویر لگائی گئی تھیں جس میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اور معروف بھارتی […]

Read More
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فوج نے سری نگر میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ کے ایم ایس کے مطابق کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔ خیا ل رہے کہ چند روز کے دوران قابض بھارتی […]

Read More
دنیا

امریکا میں میں موسم کی پہلی برف باری، کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور قریبی ریاستوں میں موسم کی پہلی برف باری نے نظام زندگی درہم برہم کردی۔ واشنگٹن ڈی سی میں 9 انچ تک برف پڑی جس کے باعث ایمرجنسی نافذ کرکے اسکول بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ معطل ہے۔ اس کےعلاوہ ریاست ورجینیا اور میری […]

Read More