علاقائی

پیرجو گوٹھ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہندو تاجر کو قتل کردیا

سندھ کے ضلعے خیرپور کے علاقے پیرجو گوٹھ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تاجر سنیل کمار کو قتل کر دیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تاجر ٹارگٹ کر کے قتل کیا گیا۔ دوسری جانب صوبائی وزیر اقلیتی امور گیان چند ایسرانی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی سکھر سے رپورٹ […]

Read More
علاقائی

احتجاج کے دوران پولیس کی حمایت کرنے پر خواجہ سراؤں نے شہری کو پیٹ ڈالا

رحیم یار خان کے علاقے چاچڑاں شریف میں پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے دکان پر قبضےکے خلاف خواجہ سراؤں نے احتجاج کیا، شہری نے پولیس کی حمایت کی تو خواجہ سراؤں نے شہری کو پیٹ ڈالا۔ خواجہ سراؤں نے پولیس چوکی کے گیٹ کو بند کر کے دھرنا دے دیا تھا، اس دوران شہری […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ، شرح 1.55 فیصد تک پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے اور شرح 1.50 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 45643 ٹیسٹ کیے […]

Read More
خاص خبریں

جبری طور پر مذہب کی تبدیلی کے خلاف ہیں: طاہر اشرفی

اسلام آباد: وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے چیف جسٹس پاکستان سے درخواست کی ہے کہ سیالکوٹ سانحہ کا اسپیڈی ٹرائل کریں۔ بین المذاہب ہم آہنگی سیمینار سے خطاب میں طاہر اشرفی نے کہا کہ سیالکوٹ واقعہ اسلامی روایات کے منافی تھا،اسلام مکمل امن اور آشتی کا دین ہے۔ انہوں نے کہا […]

Read More
خاص خبریں

موسم سرما کی تعطیلات ختم، کراچی سمیت سندھ بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔ کراچی میں تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے بعد بچوں اور اساتذہ کی آمد شروع ہو گئی ہے، بچے اور اساتذہ کورونا ایس او پیز کے ساتھ جا رہے ہیں تاہم پہلے روز حاضری معمول سے کچھ کم […]

Read More
پاکستان

پاکستان کے تین بڑے شہروں میں اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ

پاکستان کے تین بڑے شہروں اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ این سی او سی کے مطابق کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں کورونا کی جنوبی افریقی قسم کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ سرکاری […]

Read More
دنیا

اشرف غنی کو موت کا خطرہ تھا تو فرار ہونے کے بجائے امریکا سے مدد مانگتے، زلمے خلیل زاد

کابل: افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ اگر صدر اشرف غنی کو قتل کیے جانے کا خوف تھا تو انھیں ملک سے بغیر بتائے چلے جانے کے بجائے امریکا سے مدد مانگنی چاہیے تھی۔ افغان امن اور امریکی فوجیوں کے بحفاظت انخلا کے عمل کی ذمہ داریاں […]

Read More
کھیل

دیسی کوچز اپنوں کا دل بھی نہ جیت سکے

لاہور: دیسی کوچز اپنوں کا دل بھی نہ جیت سکے جب کہ ثقلین مشتاق کا قومی ٹیم کے ساتھ کامیاب سفر رسمی تعریفوں کے ساتھ ختم ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس نے نوشتہ دیوار پڑھتے ہوئے استعفٰی دے دیا تو عبوری طور پر یہ ذمہ […]

Read More
کھیل

فرسٹ کلاس کرکٹ کے نمایاں اسکوررزمیں عابد علی کا تیسرا نمبر

لاہور: گزشتہ سال فرسٹ کلاس کرکٹ کے نمایاں اسکوررز میں عابد علی کا نام تیسرے نمبر پر موجود رہا۔ پاکستانی اوپنر نے 64.04کی اوسط سے 1473رنز بنائے ہیں،سرفہرست جو روٹ نے 55.52کی ایوریج سے 1999رنز اسکور کیے،دوسرے نمبر پرموجود مارنس لبوشین نے 64.14کی اوسط سے 1732رنز بنائے۔ عابد علی نے سوشل میڈیا پر ٹاپ اسکوررز […]

Read More
پاکستان

نواز شریف کی وطن واپسی: شاہد خاقان کے بیان نے ہلچل مچادی

اسلام آباد: نواز شریف کی وطن واپسی پر نون لیگ کی قلابازیاں جاری ہے، اہم پارٹی رہنما نے بیانات کو سیاسی قرار دے دیا۔ وفاقی دارالحکومت میں سیاسی ماحول گرم ہونے کے ساتھ ساتھ تلخ بھی ہوتا جارہا ہے، لیگی رہنماؤں کی جانب سے پارٹی قائد کے وطن واپسی کے بیانات پر حکومتی کیمپ نے […]

Read More