کالم

بے بسی کا تماشا

پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد اب صوبہ سے خاندانی سیاست کا خاتمہ بھی ہوجائیگا جس طرح پیپلز پارٹی ختم ہوئی اسی طرح ن لیگ بھی اپنے انجام کو پہنچ جائیگی کیونکہ ہماری آج کی خطرناک معاشی صورتحال کی ذمہ دار یہی دونوں جماعتیں ہیں نہیں یقین تو عالمی بینک کی تازہ رپورٹ پڑھ لیں […]

Read More
کالم

حاصلِ آزادی

زندگی ایک جہد مسلسل اور آگے بڑھنے کا نام ہے۔اپنی بقا کی جدوجہد اوراپنے مقصد حیات کو پانے کا شوق انسان کو اِس خلافت کا اہل بناتی ہے جس کے لئے اللہ عزوجل نے اسے منتخب کیا ہے۔انفرادی زندگی سے لے کر اجتماعی معاملات تک انسان پرچند اصول و ضوابط کی پابند ی ضروری ہے […]

Read More
کالم

اسلام سادگی کا دین ہے

جہیز ایک ناسور ہے جو ہمارے معاشرے میں کینسر کی طرح پھیل چکا ہے۔ اس لعنت نے لاکھوں بہنوں اور بیٹیوں کی زندگی کو جہنم بنا رکھا ہے۔ ان کی معصوم آنکھوں میں بسنے والے رنگین خواب چھین لئے ہیں۔ ان کی آرز¶ں، تمنا¶ں اور حسین زندگی کے سپنوں کا گلا گھونٹ دیا ہے۔ انہیں […]

Read More
کالم

2022ء،بھارت میں اقلیتوں پر ظلم کا سال

بھارت کی انسانی حقوق کی تنظیم سٹیزن فار جسٹس اینڈ پیس نے سال 2022ءکو بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف نفرت‘ امتیازی سلوک اور ظلم و تشدد کا سال قرار دے دیا۔ سٹیزن فار جسٹس اینڈ پیس انڈیا کی سالانہ رپورٹ میں بھارت بھر میں اقلیتی برادریوں کے خلاف نفرت پر مبنی متعدد واقعات کو […]

Read More
کالم

آخر کب تک بھےک مانگ کر کھاتے رہےں گے

ہمارے ہاں حکومتوں کی تبدےلی سے آسمان سے من و سلویٰ نہےں اترتا ۔تھانےدار کو بدل دےنے سے پولےس کا نظام تو وہےں رہتا ہے ۔ حرکتےں اور سوچ تو نہےں بدلتی ۔کےا کسی نئے تھانےدار کے آنے سے علاقہ جوا ،سٹے بازی ، عصمت فروشی ،سٹرےٹ کرائم ،منشےات فروشی اور بدمعاشی سے پاک ہو […]

Read More
اداریہ کالم

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

ملک میں مہنگائی اور دہشتگردی کا عفریت بے قابو ہوتا نظر آتا ہے ، اس پر قابو پانے کیلئے حکومت پور ی طرح کوشاں ہیں اور اس کی خواہش ہے کہ اس پر جلد از جلد قابو پایا جائے ،اس مقصد کیلئے حکومت عملی اقدامات کرتی نظر آتی ہے ، تاہم فوری ریلیف ملنے کا […]

Read More
کالم

شہباز شریف کا احسن اقدام

خوشا خیر ہو کہ شہباز شریف جاگے ہیں اور کمال جاگے ہیں۔خبر ہے بلکہ خبر کیا خوشخبری ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے تمام وفاقی سرکاری عمارتیں اور دفاتر شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔دیر آئے درست آئے کے مصداق پاکستان کو بہت پہلے اپنے سرکاری دفاتر شمسی توانائی پر […]

Read More
کالم

جدید افغانستان کی تلاش

پاکستان کے ہمسائے میں واقع مسلم ملک افغانستان میں خواتین کی تعلیم پر قدغن اور بدترین صنفی امتیاز نے حکمران ملاں کی "افادیت اور ضرورت” کو ایک بار پھر ثابت کردیا ہے۔اگرچہ امریکہ اور دیگر مغربی ممالک دھیمے سروں میں افغان خواتین کو جدید تعلیم کے حصول سے الگ کرنے کے فیصلے پر تنقید تو […]

Read More
کالم

اطمینانِ قلب

اس میں شک نہیں کہ اطمینانِ قلب تو صرف اللہ کی یاد سے ہوتا ہے۔ پھر بھی علماءاکرام قرآن و حدیث کی روشنی میں اپنے اپنے طور پر اطمینانِ قلب کی تشریح کرتے رہتے ہیں ۔ جناب حکیم مشتاق احمد اصلاحی صا حب کی کتاب”اطمینان قلب“ کا مطالعہ قارئین کی نذر کر رہا ہو ں […]

Read More
کالم

پختونخوا میں ناگفتہ بہ بجلی اور گیس لوڈ شیڈنگ

اس وقت وطن عزیز میں اور خاص طور پر خیبر پختون خوا میں بجلی اور گیس کی شدید لو ڈشیڈنگ ہو رہی ہے جس کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔ جبکہ اسکے بر عکس پاکستان میں فی کس بجلی کا استعمال بھی دیگر ممالک سے بُہت کم ہے مگر افسوس صد افسوس پھر […]

Read More