یہودوہنودکی سازشیں
دین اسلام اپنے پورے جوبن میں اپنی تمام تر شان وشوکت کے ساتھ جلوہ گر ہوا تو اس نے انسانیت کی کایا پلٹ دی ۔ عداوت کو محبت میں ،ظلم کو عدل میں،دہشت کوامن میں تبدیل کردیااور”واعتصموابحبل اللہ جمیعاولا تفرقوا“کا فرمان جاری کرکے سب کو بھائی چارے کی ایک لڑی میںپرو دیا۔دین اسلام ہمیں امن […]