پاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے گرفتار و نظر بند کارکنوں کی فوری رہائی کا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں کی فوری رہائی کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے پی ٹی آئی سینئررہنما عامر کیانی کی جانب سے دائر رٹ پٹیشن پر سماعت کی۔وکلاء کے دلائل کے بعد عدالت نے راولپنڈی، جہلم اور اٹک ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری تین […]

Read More
پاکستان

پولیس نے پی ٹی آئی قائدین کی پکڑدھکڑ شروع کر دی

گزشتہ روز لاہور کے علاقے زمان پارک میں ہونے والی ہنگامہ آرائی پر پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے قائدین اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا۔پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کے 100 سے زائد کارکنان اور قائدین کی فہرستیں جاری کر دی گئی جنہیں اے اوت بی کیٹیگری میں […]

Read More
پاکستان

اعجاز الحق ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل

مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق نے لاہور زمان پارک میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات میں مستقبل کی سیاست کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔دوران […]

Read More
پاکستان

نواز شریف کی وزیراعظم کو ہر صورت قانون کی عملداری یقینی بنانے کی ہدایت

مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے وزیر اعظم کو پنجاب میں پیش آنے والی صورت حال پر قانون کی عمل دراری کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ پارٹی ذرائع کی اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی مریم نواز سے ملاقات ہوئی، جس میں مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عمران خان کی رہائشگاہ سے گرفتار 102 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا

لاہور پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ سے گرفتار 102 ملزمان کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نےگرفتارملزمان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ عدالت کا کل ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ نےپولیس کی درخواست پرسماعت کی۔ پولیس ملزمان کوسخت […]

Read More
خاص خبریں

مریم نوازتمہارےاعصاب پرطاری ہے:وفاقی وزیراطلاعات

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج اداروں اورریاست کی رٹ چیلنج کی جارہی ہے۔ پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ زمان پارک سیاسی جماعت کےلیڈرکا گھرنہیں بلکہ دہشت گرد کامورچہ تھا،عدالت کا آرڈرنہیں ہوتا تو پولیس زمان پارک نہیں جاتی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سیاستدانوں سےبات […]

Read More
خاص خبریں

عدالت میں پیشی کے دوران عمران خان کے ساتھ سو سے زیادہ لوگ مسلح تھے،، راناثناءاللہ

وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے عمران خان کو بزدل قرار دیتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے عمران خان جیسے ہی جیل جائیں گے اٹیک سے مرجائیں گے، انہوں نے مزید کہا کہ پیشی کے موقع پر ان کے ساتھ سو سے زیادہ لوگ مسلح تھے۔ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے راناثناء اللہ نے عمران خان […]

Read More
پاکستان دلچسپ اور عجیب

عمران خان گرفتاری کےخوف سےحاضری لگائے بغیر بھاگ گیا،مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزراورنائب صدرمریم نوازنےعمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گیدڑفردِجرم اورگرفتاری کےخوف سےحاضری لگائےبغیرچلا گیا.سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرسلسلہ وار ٹوئٹس میں انہوں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ایک دہشت گرد جماعت ہے جس کے سرغنہ نے قانون اور سزا سے بچنے کے لیے شرپسند اور تربیت یافتہ […]

Read More
خاص خبریں

توشہ خانہ کیس میں عدالت کا سابق وزیراعظم عمران خان کی حاضری گیٹ پر لگوانے کا حکم

توشہ خانہ کیس کی سماعت کے لیے عمران خان اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس کے احاطے میں‌ موجود ہیں‌ جبکہ عدالت نے ان کی حاضری گیٹ پر لگوانے کا حکم دے دیا ہے. عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی حاضری لگوانے کی اجازت دیدی ہے جس کے بعد عدالتی عملہ حاضری کے لیے […]

Read More
پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے زمان پارک آپریشن ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

عمران خان کی جانب سے پنجاب پولیس کی طرف سے زمان پارک لاہور میں ہونے والے آپریشن کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا.سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومت، انسپکٹر جنرل (آئی جی) اور سی سی پی اولاہور کو فریق بنایا گیا […]

Read More
güvenilir kumar siteleri