چمچماتی ٹرافی پر قبضہ جمانے کیلیے آج قلندرز اور سلطانز کی ٹیمیں آپس میں ٹکرائی گی
لاہور: پی ایس ایل 8 ٹرافی پر قبضہ جمانے کیلیے فیصلہ کن معرکہ آج ہفتہ کے روز کھیلا جائے گا ۔لاہور قلندرز اعزاز کا دفاع کرنے کیلیے پُرعزم ہے . دوسری جانب ملتان سلطانز کی نگاہیں بھی تیسری بار ٹائٹل کو اپنے نام کرنے پر مرکوز ہیں، دونوں حریف کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر […]