پاکستان کا 4 ایل این جی کارگو درآمد کرنے کا منصوبہ
پاکستان میں گیس کی کھپت کو پورا کرنے کے لئے اگلے ماہ سے 4 ایل این جی کارگو درآمد کرنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔
گیس کی روز افزوں مانگ کے پیش نظر حکومت اور پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نےکمی کو پورا کرنے کے لیےفوری طور پر 4 ایل این جی کارگو…