پاکستان خاص خبریں

ن لیگ کے قائد نواز شریف سے سینیٹر طلحہ محمود کی ملاقات

سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف سے وفاقی وزیر سیفران سینیٹر طلحہٰ محمود نے لندن میں ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے بعد جے یو آئی ف کے اہم رہنما اور وفاقی وزیر طلحہٰ محمود ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن پہنچ گئے، سینیٹر […]

Read More
صحت

اومی کرون کی شدت کم مگر اسے نظر انداز نہیں کرسکتے: سربراہ ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او ) کے سربراہ کا کہنا ہےکہ کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کی شدت کم ہے مگر اسے نظر انداز نہیں کرسکتے۔ عالمی ادارہ صحت کےڈائریکٹر ڈاکٹر ٹیڈروس نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ کورونا کی آئی ایچ یو قسم دنیا میں تیزی سے نہیں پھیل رہی تاہم […]

Read More
دنیا

امریکا اور یورپ میں اومی کرون سے کورونا کیسز کا سیلاب آگیا

امریکا اور یورپ میں اومی کرون سے کورونا کیسز کا سیلاب آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک روز میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ سامنے آیا ہے جس میں 6 لاکھ 77 ہزار نئے کیسز سامنے آئے جب کہ 1770 سے زائد افراد وبا کے باعث ہلاک ہوگئے۔ ادھر فرانس میں بھی پہلی […]

Read More
علاقائی

خیبرپختونخوا میں بھی اومی کرون کے کیسز کی تصدیق

پشاور: محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبے میں اومی کرون وائرس کے 6 کیسز کی تصدیق کردی۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں اومی کرون وائرس کے 6 کیسزسامنے آئے ہیں جن میں سے 5 مریضوں کا تعلق پشاور اور ایک کا مانسہرہ سے ہے۔ مانسہرہ میں اومی کرون سے متاثرہ شخص کو […]

Read More
پاکستان

کراچی میں اومی کرون کیسز کی شرح 8.9 فیصد ہے: معاون خصوصی برائے صحت

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کے حامل افراد کراچی سمیت ملک کے کسی بھی شہر میں مخصوص نجی اسپتالوں میں علاج کروا سکتے ہیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ مخصوص اسپتالوں میں علاج کروالے والے مریضوں کو علاج کی رقم کے […]

Read More
صحت

کراچی میں اومی کرون کے کیسز تیزی سے بڑھنے لگے

کراچی میں کورونا وائرس کے جنوبی افریقی ویرینٹ اومی کرون کے کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق کراچی میں مزید 10 افراد میں اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق ہو گئی ہے، متاثرہ افراد میں 6 خواتین اور 4 مرد شامل ہیں۔ حکام محکمہ صحت […]

Read More
پاکستان

’کراچی میں اومی کرون جنگل میں آگ کی طرح پھیل رہا،کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز ہو چکا‘

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عالمی وبا کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز کراچی سے ہو چکا ہے۔ وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں کورونا کا اومی کرون ویرئینٹ جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے۔ حکام کے مطابق کراچی میں اومی کرون ویرینٹ سےکورونا مثبت کیسز کی شرح […]

Read More
پاکستان

پاکستان کے تین بڑے شہروں میں اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ

پاکستان کے تین بڑے شہروں اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ این سی او سی کے مطابق کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں کورونا کی جنوبی افریقی قسم کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ سرکاری […]

Read More
صحت

اومیکرون کا حملہ ڈیلٹا ویریئنٹ سے حفاظت کرتا ہے، تحقیق

جوہانس برگ: جنوبی افریقہ کے سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ اگر کوئی شخص کورونا وائرس (سارس کوو 2) کے اومیکرون ویریئنٹ سے متاثر ہو کر صحت یاب ہوجائے تو ڈیلٹا ویریئنٹ بھی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ ’ایفریکا ہیلتھ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ‘ (AHRI) میں کی گئی یہ تحقیق اب تک کسی ریسرچ جرنل […]

Read More
پاکستان

پاکستان میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں: اسد عمر

سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی) اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ ملک میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں۔ سربراہ […]

Read More