معیشت و تجارت

آئی ایم ایف نے پاکستان کے 6 ارب ڈالر قرض کا جائزہ مؤخر کر دیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے 6 ارب ڈالرز قرض کا جائزہ مؤخر کر دیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست پر قرضےکا جائزہ مؤخر کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف کو پاکستان کے قرضے کا جائزہ 12 جنوری کو لینا تھا۔ […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے اور 1572 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 49658 ٹیسٹ کیے گئے جس میں […]

Read More
معیشت و تجارت

نئے سال کا پہلا ہفتہ عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ ڈال گیا

ریلیف کے منتظر عوام کے لیے نئے سال کا پہلا ہفتہ بھی مہنگائی کا مزید بوجھ ڈال گیا اور ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 21.38 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی میں 0.08 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ملک میں ہفتہ […]

Read More
خاص خبریں

پنجاب: اومی کرون کے مزید 43 کیسز رپورٹ

پنجاب میں اومی کرون کے مزید 43 کیسز سامنے آگئے۔ محکمہ صحت کےمطابق پنجاب میں اومی کرون کے نئے کیسز میں سے 42 مریضوں کا تعلق لاہور اور ایک مریض کا تعلق شیخوپورہ سے ہے۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ صوبے میں اومی کرون مریضوں کی تعداد 217 ہوگئی ہے جن میں لاہور سے 211 […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان: 3 ماہ بعد کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد کے قریب پہنچ گئی

پاکستان میں کوروناکے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جو تقریباً ڈھائی فیصد کے قریب جا پہنچی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 46 ہزار 585 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1085 افراد میں وائرس کی تصدیق […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ، شرح 1.55 فیصد تک پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے اور شرح 1.50 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 45643 ٹیسٹ کیے […]

Read More
معیشت و تجارت

2021 میں کتنی مہنگائی ہوئی؟ رپورٹ جاری

ادارہ شماریات کے مطابق سال 2021 میں مہنگائی کی شرح 12.3 فیصد تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2020 کے مقابلے میں دسمبر 2021 میں مہنگائی کی شرح 12.3 فیصد ریکارڈ کی گئی اور ایک سال میں شہروں میں مہنگائی میں 12.7 فیصد اضافہ ہوا جب کہ دیہاتوں میں مہنگائی میں […]

Read More