اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹر پر جرمانہ عائد
پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کے خلاف دوسرے کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹر کولن منرو پرکوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔پی سی بی حکام کے مطابق کولن منرو نے پشاور زلمی کے خلاف میچ میں آؤٹ ہونے کے بعد […]