پاکستان

آڈیو لیکس پر وفاقی حکومت کا نوٹس، تحقیقات کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے آڈیو لیکس کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ آڈیو لیکس پر وزیراعظم نے نوٹس لیا ہے۔ تحقیقات کے بعد چند دنوں میں ساری چیزیں سامنے آ جائیں گی۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا آڈیو لیکس کے معاملے پر کہناتھا کہ ہو سکتا ہے یہ […]

Read More
پاکستان

دبئی پورٹ کے چیئرمین شیخ احمد سلطان کی جنرل قمر باجوہ سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیئرمین دبئی پورٹ ورلڈ شیخ احمد سلطان بن سلیم نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شیخ احمد سلطان نے سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور آرمی ریلیف فنڈ کیلئے 25 لاکھ امریکی ڈالرز کا عطیہ دیا۔ اس […]

Read More
صحت

کس عمر کے افراد کونسی ویکسین لگوا سکتے ہیں؟

ریاض: سعودی وزارت صحت نے لوگوں کی عمر کے حساب سے کورونا کی مختلف ویکسین متعین کی ہیں جنہیں شہری لگوا سکتے ہیں۔ مملکت کی وزارت صحت نے عمر کے اعتبار سے ویکسین کی نوعیت کا چارٹ جاری کیا جس کے تحت 5 سے 11 برس کے بچوں کے لیے ’فائزربائیونیٹک‘ ویکسین مختص کی گئی […]

Read More
دنیا

سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں 7 پاکستانی گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں 7 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی عرب کی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق گرفتار ملزمان سے 20 کلو گرام سے زائد نشہ آور مادہ برآمد ہوا۔ ترجمان محکمہ انسداد منشیات کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں سے 6 کے پاس […]

Read More
دنیا

سعودی عرب نے کورونا کا شکار ویکسین شدہ افراد کے قرنطینہ کی مدت 7 دن کردی

سعودی عرب نے کورونا کا شکار ویکسین شدہ افراد کے قرنطینہ کی مدت 7 دن کردی ہے ۔ سعودی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد جو مکمل ویکسینیٹڈ ہیں ان کے قرنطینہ کی مدت 7 دن کردی گئی ہے تاہم کورونا کا شکار غیر ویکسینیٹڈ افراد کو 10 دن قرنطینہ […]

Read More
دنیا

ناقابل یقین واقعہ، پاکستانی نے سعودیوں کے دل جیت لیے

ریاض: سعودی عرب میں اپنی جان کی پروا کیے بغیر شہری کی جان بچا کر پاکستانی نے انسانی ہمدردی کی مثال قائم کردی، عوام خوب داد دے رہے ہیں۔ سلیم نامی پاکستانی شہری نے مملکت کے قصیم ریجن میں ایک شہری کی جان بچائی جو اپنی گاڑی سمیت سیلابی ریلے میں پھنسا ہوا تھا۔ یہ […]

Read More
دنیا

سعودی عرب سے مثبت خبر!

ریاض: سعودی عرب میں اب تک پانچ کروڑ 98 لاکھ سے زائد ویکسین کی خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔ سعودی وزارت صحت نے مملکت میں کورونا ویکسین کی پانچ کروڑ 98 لاکھ سے زائد خوراکیں شہریوں کو لگا دی ہیں جن میں 27 لاکھ بوسٹر ڈوزز بھی شامل ہیں۔ وزارت صحت نے بتایا کہ سعودی عرب […]

Read More
دنیا

سعودی عرب کے “ای ویزا” سے متعلق غیرملکیوں کیلئے خوشخبری

ریاض: سعودی حکومت نے کروز شپ کے ذریعے مملکت آنے کے خواہش مند غیرملکیوں کے لیے ای ویزا کی سہولت فراہم کردی جو آن لائن حاصل کی جاسکتی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے بحری جہاز سے سفر کرنے والوں کو مملکت کے ’ای ویزہ‘ کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ وزارت کی ویب […]

Read More