کالم

بجلی ٹیکس، سمگلنگ ! کریک ڈاﺅن

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جسے قدرت نے بے شمار وسائل سے نوازا ہے جہاں ایک طرف ریکو ڈک سونے کے پہاڑ ہیں وہاں زیر زمین قیمتی دھاتیں تیل اور گیس کے ذخائر بھی موجود ہیں۔ اس کے باوجود ہماری جی ڈی پی گروتھ دیگر ترقی پزیر ممالک کے مقابلے میں بہت کم ہے۔ ہمیں […]

Read More
کالم

پاکستان سے محبت کرنے والے

پاکستان سے محبت کرنے والے دنیا بھر میں موجود ہیں جو گزشتہ کئی دھائیوں سے صرف یہ دیکھ رہے ہیں کہ کب حالات ساز گار ہوں اور وہ جاکر اپنے ملک کی خدمت کرسکیں لیکن بدقسمتی سے حالات ٹھیک ہوئے اور نہ ہی وہ لوگ واپس آئے جنہوں نے پاکستان کی حالت بدلنی تھی اور […]

Read More
کالم

بانی سلطنت سلجوق اور سلطنتِ سلجق

سلجوقیوں کا مورث سلجوق یا سلجک تھا۔ اس نے اس خاندان میں سب سے پہلے ناموری حاصل کی۔اس نے بلاد اسلام میں داخل ہو کر اپنی سلطنت قائم کی۔ نسلاً اس خاندان کا تعلق اتراک قنق کی شاخ غز سے تھا۔یہ نو خیز قوت ترکمان شمال کی غیر متمدن علاقوں جنوب کی طرف بڑھے۔صدی کی […]

Read More
کالم

سیرت رسول اللہﷺ کی اشاعت، عظیم کارنامہ

رحمت عالم محمد رسول اللہ ﷺ کی حیاتِ طیبہ پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ آپ کی سیرت اور آپ کا مشن بین الاقوامی ہے اور یہ مشن قرآن کے دائمی اصولوں کی تعبیر و تفسیر ہے۔ آپ کی تعلیمات پرعمل پیرا ہو نے میں ہی عالم انسانیت کی حقیقی فلاح و کامرانی اور […]

Read More
کالم

گجرات میں جاری مسلم نسل کشی اور یو این اجلاس

یہ بات خصوصی توجہ کی حامل ہے کہ 2001 کے آخر میں اس وقت کے بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کیشو بھائی پٹیل بھارتی گجرات میں بلدیاتی چناﺅ بری طرح ہار گئے جس کے ردعمل میں وجپائی سرکار نے کیشو بھائی پٹیل کو وزارت اعلیٰ سے ہٹا کر مودی کو عارضی طور پر وزیر […]

Read More
کالم

تعلیم، صحت اور روزگار

تعلیم ،صحت اور روزگار کے لحاظ سے پاکستان179ممالک میں 150وےں نمبر پر ہے ےعنی پاکستان ہیومن ڈوےلپمنٹ کے حوالے سے نچلی سطح پر ہے۔ڈاکٹر محبوب الحق نے1988ءمیںاقوام متحدہ کو اےک تجوےز پیش کی کہ دنےا کے ممالک کی ترقی کا پےمانہ تعلیم ،صحت اور روزگار پر رکھےں اور اس تجوےز کو اقوام متحدہ کے ذےلی […]

Read More
کالم

اقوام متحدہ ذمہ داری کامظاہرہ کرے

کشمیر در حقیقت تقسیم ہند کا ایسا حل طلب مسئلہ ہے جو کہ بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی ، ظلم و ناانصافی، انسانی حقوق کے علمبرداروں کی عدم توجہی اور اقوام عالم کی چشم پوشی کے باعث تاحال حل نہیں ہو سکا ، جس پر کشمیری مسلمانوں نے جدوجہد آزادی اور اپنے حق خود ارادیت […]

Read More
کالم

جنوبی پنجاب کے عوام کی بہتری کےلئے اقدامات

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ملتان میں نشتر ٹو ہسپتال کے دورہ کے موقع پر کہا کہ نشتر ٹو ہسپتال ملتان اور گرد و نواح کے عوام کی اشد ضرورت ہے اور اس منصوبے کی تکمیل سے نشتر ہسپتال پر بوجھ کم ہوگا۔ انہوں نے آوٹ ڈور شعبے کے مختلف حصے دیکھے اور زیر […]

Read More
کالم

حضرت امام زےن العابدےن علےہ السلام

بنو امےہ کا دسواں اور خاندان مروان کا ساتواں حاکم خلےفہ عبدالملک کا بےٹا اپنے منصب داروں کی شاہانہ آراستگی کے ساتھ ،آگے پےچھے خدام کی معےت مےں حج بےت اﷲ کےلئے مکہ معظمہ گےا ۔مناسک حج ادا کرنے اور طواف کے بعد وہ حجر اسود کا بوسہ لےنے کےلئے آگے بڑھا ،لوگ اےک دوسرے […]

Read More
کالم

ہر طرف مایوسی کا عالم

موجودہ حالات میں ملک عجیب و غریب صورت حال سے دو چار ہے۔ عوام بھوکے، سہمے اور فکرمند ہیں۔ لوگوں میں بے چینی ہے اور ہر طرف مایوسی کا عالم ہے اور غم و غصہ کا ماحول ہے۔ لوگ حکومت کے فیصلوں سے ناراض ہیںاور اپوزیشن کے رویہ سے خفا ہیں بلکہ اپوزیشن برائے نام […]

Read More