اداریہ کالم

دہشتگردی کے خاتمہ کے لئے سپہ سالار پُرعزم

پاک فوج کے سپہ سالار جس خلوص دل اور انتھک محنت سے اپنی سپاہ سمیت پاکستان کی سالمیت اور بقا کے لئے کوششیں کررہے ہیں ، ان کی یہ کاوشیں ثمر بار آور ہورہی ہیں اور اس کے اثرات نہ صرف ملک کی معیشت ، دفاع اور تقریباً تمام شعبہ ہائے زندگی پر پڑتے دکھائی […]

Read More
کالم

فلسطین عالمی دہشت گردی کی زد میں

اسلامی تاریخ اور انسانی تاریخ دونوں اس بات کی گواہ ہیں کہ اسلامی ریاستوں، مسلم حکمرانوں اور اسلامی معاشروں نے دفاعی اور اقدامی دونوں جنگوں میں انسانوں کے ساتھ کبھی ظلم اور ناانصافی کا برتا نہیں کیا۔ کیونکہ اسلام کی تعلیم ہی یہی ہے کہ جنگ کے دوران بچوں، عورتوں، بوڑھوں اور بے گناہوں کو […]

Read More
کالم

یوٹیوبرز یا نام نہاد ” سوشل میڈیا انفلوئنسرز “

بدقسمتی سے گزشتہ کچھ عرصے سے یہ رجحان بن گیا ہے کہ عوام کا ایک طبقہ سوشل میڈیا پر فلسفے بگھارنے والے چند مخصوص افراد کی تقلید میں حقیقت اور فسانے کا فرق بھی ملحوظ نہیں رکھتا۔ یہی وجہ ہے کہ افراتفری اور انتشار کو فروغ دینے والے یہ چند ” یوٹیوبرز “ یا نام […]

Read More
کالم

امت مسلمہ پر فلسطینیوںکی مدد کرنالازم ہے

فلسطینی باشندے اسرائیلی بمباری ، ادویات نہ ملنے اور بھوک پیاس سے روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں دم توڑ رہے ہیں۔ امریکہ، برطانیہ، فرانس، جرمنی سمیت ساری الحادی قوتیں اسرائیل کی پشت پر کھڑی ہیں۔جبکہ مسلم دنیا نے مسلسل بے حسی کی چادر تان رکھی ہے اور مذمتی بیانات اور رسمی قراردادوں کے سوا کسی […]

Read More
کالم

یوم سیاہ دراصل تجدید عہد کا دن

27 اکتوبر کو دنیا بھر میں رہنے والے کشمیریوں نے اس عزم کے ساتھ منایا کہ بھارتی جبر وتسلط کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے، تحریک آزادی کشمیر کی تاریخ میں اس دن اہمیت یوں مسلمہ ہے کہ یہی وہ سیاہ دن تھا جب 1947 میں بھارت نے اپنی فوجیں مقبوضہ کشمیر کی سرزمین پر […]

Read More
کالم

قبلہ اول یہودیوں کے نرغے میں

مقبوضہ بےت المقدس ہمارا قبلہ اول ہے اس کی جدوجہد کرنے والے قابل احترام اور لائق ستائش ہےں اگر دنےا بھر کے مسلمان ،ان کے حکمران خاموش ہےں تو فلسطےن کے مسلمان تحسےن کے مستحق ضرور ہےں کہ تمام تر مظالم کے باوجود اسرائےل کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہےں غزہ مےں اسرائےل کی بربرےت […]

Read More
اداریہ کالم

آرمی چیف کاحماس اسرائیل جنگ میںواضح موقف

غزہ میں جب حماس اسرائیل کے درمیان چھڑی تو پاکستان کے اندرموجود خودساختہ دانشور طبقات نے حکومت اور افواج پاکستان کو تنقید کاہدف بنانا شروع کردیا اور سوشل میڈیا پر ایک طوفان بدتمیزی برپاکیا کہ پاکستان ایک مسلمان ایٹمی طاقت ہونے کے ناطے اپنا کردار ادا کرے ۔ اس پر ہم نے انہی ادارتی صفحات […]

Read More
کالم

کہاںسے چھیڑوں فسانہ کہاں تمام کروں

کہاںسے چھیڑوں فسانہ کہاں تمام کروں وہ میری طرف دیکھیں تومیں سلام کروں مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی چار سال ہ کے بعد وطن واپسی ملکی سیاست کے لئے انتہائی اہم پیش رفت ہے- نواز شریف کی ملکی سیاسی منظر نامے سے دوری بلا شبہ ایک طرح کے […]

Read More
کالم

معاشی ترقی کی دشمن

سائیکل ہی تو ہماری معاشی ترقی کی اصل دشمن ہے۔جب سے یہ عجیب وغریب جملہ ہوا کے دوش پہ میری سماعتوں سے ٹکرایا ہے،میری حیرانی اور پریشانی بڑھ گئی ہے۔ اور میں اس سوچ میں گم ہوں کہ سائیکل،بے چاری غریب آدمی کی سواری، فقیرانہ آثار،دھیمی رفتار،ہر کسی کے کام آنے پر تیار،موٹر سائیکلوں کے […]

Read More
کالم

غلامی ہمارامقدرٹھہری

زمانہ طالب علمی سے ہی علامہ اقبالؒ کے اکثر اشعار زبان زد عام ہونے کی وجہ سے ازبر ہو گئے ۔بعض علماءکرام نے علامہ کی زندگی مےں تو ان پر فتوے صادر کرنے سے گرےز نہ کےا اور ان کے خلاف محاذ آرائی جاری رکھی لےکن بعد ازاں علامہ کا کلام ان کو اےسا بھاےا […]

Read More