کالم

36 اضلاع کے ہسپتالوں کی ری ویمپنگ اور محسن سپیڈ

قارئین کرام بہت کم عرصہ میں جتنا نام نگران وزیر اعلیٰ سید محسن رضا نقوی نے کمایا ہے شاید ہی اتنا نام کسی نے کمایا ہو عام آدمی ہو یا اشرفیہ محسن نقوی سپیڈ زبان زد عام ہے لوگ اب شہباز سپیڈ کو بھول گئے مگر محسن نقوی کو ضرور یاد رکھے گئے وقت جتنی […]

Read More
اداریہ کالم

نواز شریف کا لاہور میں تاریخی خطاب

وطن پہنچنے کے بعد سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے لاہور میں مینار پاکستان پر منعقدہ جلسے میں اپنے پہلے خطاب میں نہایت سنجیدہ اور فکر انگیز باتیں کی ہیں جن کا لب ولباب یہ ہے کہ انتقام کی سیاست ملک کو ترقی نہیں کرنے دیتی اور ہمیشہ پیچھے کی جانب دھکیل دیتی ہے […]

Read More
کالم

دی سلک روڈ گلوبل نیوز ایوارڈ اور مشاہد حسین سید

سفارتی ماہرین کے مطابق یہ امر انتہائی حوصلہ افزا ہے کہ چند روز قبل فرینڈز آف سلک روڈ کلب” کے سربراہ، پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین اور سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے سربراہ سینیٹر مشاہد حسین سید کو خصوصی تعاون ایوارڈ،” دی سلک روڈ گلوبل نیوز ایوارڈ سے نوازا گیا ۔یاد رہے کہ بیلٹ […]

Read More
کالم

کرسیاں، ڈنڈے اور ہر طرف جھنڈے ہی جھنڈے

آج پھر سے وہی گھسی پٹی پرانی، کروڑوں اربوں کے اخراجات ،رنگ برنگے بینروں، پوسٹروں، ڈھول ڈھماکوں ، فلک شگاف میڈیاءپبلسٹی کے باوجود امید پاکستان نامی کمپنی بہادر کی مشترکہ پیشکش جب پھر سے بری طرح فلاپ ہوئی تو بے ساختہ فلم شعلے کے مشہور ڈایئلاگ بے ساختہ زبان پر آگئے۔ کتنے بندے تھے کالیا […]

Read More
کالم

جنگوں کے خطرناک نتائج

اللہ رب العزت نے انسان کواشرف المخلوقات تخلیق فرمایا۔انسان کو علم اور عقل سمیت بے شمارنعمتوں سے نوازا۔انسان کو اس کائنات میں عمل کی آزادی دی۔اس دنیا میںجو لوگ نیک عمل کریں گے ، وہ یقینا فلاح پائیں گے لیکن بعض لوگ اپنے ذاتی مفاد اور انا کےلئے مخلوقات کو تکلیف پہنچاتے ہیں، یقینا ان […]

Read More
کالم

شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان

شہید ملت نواب زادہ لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیر اعظم، ہندوستان کے علاقہ کرنال میں2 اکتوبر1896ءمیں پیدا ہوئے۔پاکستان کے بطل جلیل16 اکتوبر 1951 ءکو راولپنڈی کمپنی باغ( اب لیاقت باغ) میں ایک جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے اور ان کی زبان سے ابھی صرف براداران اسلام کے الفاظ نکلے تھے کہ […]

Read More
کالم

فلسطین کی آزادی کےلئے عملاً جہاد کرنا ہوگا

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ہے۔ جبکہ50 سے زائد زخمی ہوئے۔ اسرائیلی کی بمباری سے شہید ہونے والوں کی تعداد 4300 ہو گئی ہے۔ زخمی 14 ہزار سے زائد ہیں۔بین الاقوامی برادری اور عالمی ادارے خاموش تماشائی بن کر یہ سب کچھ دیکھ رہے ہیں۔اس حوالے سے مسلم امہ اور مسلم رہنماﺅں کا […]

Read More
کالم

لہور لہور اے

داتا کی نگری اورزندہ د لوں کے شہر میں لہور لہور اے میلہ شروع ہونے والاہے اور یہ شہر تو ویسے بھی باغوں اور بہاروں کا شہر ہے جہاں ہر وقت میلے کا سماں ہی رہتا ہے اور یہ بھی اسی شہر کے بارے میں مشہور ہے کہ جس نے لاہور نہیں دیکھیا او جمیاں […]

Read More
اداریہ کالم

نگران وزیراعظم کی چینی قیادت سے ملاقات

نگران وزیراعظم اپنے دورہ چین کے دوران دونوں ممالک کے دوران اسٹریٹجک تعاون کو جاری رکھنے اوراسے مزیدآگے بڑھانے کے لئے اپنی چینی ہم منصبوں کے ساتھ مذاکرات کرچکے ہیں اور دونوں ممالک کی قیادت نے اس بات پراتفا ق کیاہے کہ وہ اسے مزیدآگے بڑھائیں گے کیونکہ اسی میں دونوں ممالک کی بقاءمضمر ہے […]

Read More
کالم

ےہ اقتدار بھی کےا بری بلا ہے

موت اس کے سر پر کھڑی تھی اور سانسےں آخری بار لبوں پر تڑپ رہی تھےں ۔اس نے مڑ کر دےکھا اس کا اپنا ہی جگری ےار اسے قتل کرنے کو تےار کھڑا تھا ۔اس نے وہ تارےخی الفاظ کہے جو رہتی دنےا تک محاورے کی شکل مےں بدل گئے ۔او ل ر وم نے […]

Read More