کالم

اسلام کی کرنیں ہرجگہ پھیلیں

قلم کاروان اسلام آباد عالمی حلقہ کی مطالعاتی نشست میں”قبائل تہامہ کے قبول اسلام”کے موضوع پر محترمہ ڈاکٹر عفت طاہرہ نے قبائل تہامہ کاتعارف،ان کا محل وقوع اوران کی مختصرتاریخ کے ساتھ حسب نسب بھی بیان کیااوربتایاکہ کس طرح ان تک دعوت اسلام پہنچی۔ انہوں نے واضح کیاکہ اگرچہ اسلام کی حقانیت اور قرآن کی […]

Read More
کالم

اپنی نوعیت کاپہلامقدمہ

لاہور پولیس نے سانڈے کا تیل فروخت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیااس مقدمہ کی تفصیل بعد میں بتاﺅںگا پہلے صرف اتنا بتانا ہے کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ ہے جو درج کیا گیا لاہور کی اب وہ رونقیں ہیں اور نہ ہی کسی کے پاس اتنا وقت ہے آج سے […]

Read More
کالم

سلامتی کونسل کا ناکام اجلاس اور حماس اسرائیل جنگ

فلسطینیوں نے گزشتہ 75سالوں سے اپنے او پر ہونے والے مظالم کا بدلہ لیتے ہوئے جس انداز میں اچانک اسرائیل پر ہلہ بولا ہے اس نے نہ صرف اسرائیل کا گھمنڈ اور غرور توڑا ہے بلکہ اپنے آپ کو سپر طاقت کہلانے والے ممالک کو بھی ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے ، گزشتہ چند […]

Read More
کالم

محسن پاکستان اور ہماری بیوفائی

محسن پاکستان اور پاکستان میں ایٹمی ہتھیاروں کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی 10اکتوبر کو دوسری برسی تھی ہماری حکومتوں نے تو انہیں نظر انداز کرنا ہی تھا ساتھ میں سیلفی کی شوقین عوام نے بھی انہیں بھلا دیا یہ وہ شخصیت تھی جس نے اپنا آرام ،عیش وعشرت اور سکون پاکستان پر قربان کردیا […]

Read More
کالم

کاش! وہ وقت لوٹ آئے

مولانا صاحب نے نمازِ جمعہ کا سلام پھیرا ہی تھا کہ ایک نمازی نے بلند آواز سے مولانا صاحب سے گزارش کی کہ مہربانی فرما کر پاکستان کے معاشی حالات میں بہتری کےلئے بھی دعا فرما دیں۔ مولانا صاحب نے نظر بھر کر نمازیوں کی طرف دیکھا کچھ سوچا اور کہا دعا سے پہلے ایک […]

Read More
کالم

سیرتِ سید المرسلین کا لازوال خزانہ

عہد موجور میں کالم صحافتوں کے ”پیودادا“، کالم نگاروں کے سپہ سالار اور باوقار کالم نگار جناب حسن نثار کو کئی سال قبل ایک محترم چیف ایڈیٹر جی نے اپنے کالم میں موصوف کو اسلام سکھانے اور اخلاقیات پڑھانے کی کوشش کی تو تب اس ذیشان بلکہ پردھان کالم نگار نے اپنے جوابی کالم میں […]

Read More
کالم

سی پیک مخالف پروپیگنڈہ اور زمینی حقائق

اس بات سے بھلا کون واقف نہےں کہ دہلی کا حکمران گروہ سی پیک اور پاک چین دوستی کےخلاف عرصہ دراز سے مکروہ پروپیگنڈہ مہم جاری رکھے ہوئے ہے ۔اپنی اسی دیرنیہ روش کے تحت ان دنوں بھی یہ سلسلہ زور و شور سے جاری ہے۔یاد رہے کہ 2013کے آخر میں سی پیک کے آغاز […]

Read More
اداریہ کالم

حماس ،اسرائیل جنگ کا تیسرا دن

اسرائیل پر حملہ آور ہونے والی حماس کی افواج کا پلڑا الحمد اللہ ابھی تک بھاری ہے اور اپنے آپ کو دنیا کی سپر کہلانے والی طاقت اسرائیل کو سرفروش مجاہدوں نے دنوں میں دھول چٹوادی ہے اور اسے بتادیا ہے کہ اگر مسلمان اللہ پر بھروسہ رکھے تو دنیا کی کوئی طاقت انہیں شکست […]

Read More
کالم

معرکہ حق و باطل میں ،حق ہمیشہ غالب رہتا ہے

ہمارے دوست، دانشور محترم منیر ابن رزمی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ایک بہت بڑے خطیب ، معروف صحافی اور قادر الکلام شاعر ” آغا شورش کاشمیری ” نے ” سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ ” کو ایک خط لکھاجس میں انھوں نے کہا ” مولانا! تاریخ انسانی میں ہمیشہ باطل کی فتح ہوئی ہے ! […]

Read More
کالم

ہمارا سماج اور انسانی جان کا تحفظ

انسانی جان کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے اور انسانی صحت پر ہر گز سمجھوتا نہےں کےا جا سکتا ۔وطن عزےز مےں غےر قانونی کلےنکس ،ہسپتال ،مےڈےکل سٹورز ،زائد المعےاد ممنوعہ اور غےر قانونی ادوےہ کی فروخت کی فراوانی ہے ۔ہوس زر مےں مبتلا انسانےت کے دشمن ،صحت کے نام پر موت بانٹنے […]

Read More