کالم

آپ آئے تو زمانے میں بہار آئی

قمری تقویم کے تیسرے مہینے ربیع الاوّل کی سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ اس میں محسن انسانیت، محمد مصطفی، احمد مجتبیٰ، خاتم المرسلین محمد صلی اللہ علیہ و سلم دنیا میں تشریف لائے ۔ جن کی ذات اعلیٰ صفات و باعث برکات ہے ۔ آپ امن و عافیت ، شفقت و محبت کا […]

Read More
کالم

ظلم سہنے سے ظالم کی مدد ہوتی ہے

کیا کریں ؟ یہاں لوگوں کی خوبی یہ بھی ہے کہ چوری کے مرغ کو بھی تکبیر پڑھ کر حلال کیا جاتا ہے۔ بزرگ کہا کرتے تھے حرام کا پیٹ بھر کے کھانے سے بہتر ہے حلال کا ایک نوالہ کھا لیا جائے”۔ مگر جس کو حرام کے کھانے کی عادت پڑجائے وہ پھر ساری […]

Read More
کالم

قوم کو اپنی عسکری قیادت پر اعتماد ہے

دہشت گردی کے عنوان سے جو عالم گیر پروگنڈہ مہم چلائی جارہی ہے یہ در اصل جنگ زرگری ہے جو اس خطہ میں اس عالمی سامراج کو اپنے پنجے گاڑنے کا موقعہ فراہم کرنا ہے اور جن عناصر نے دہشت گردی کا راستہ اپنایا ہے ان کا رہبر اور رہنماءبھی یہ عالمی غنڈہ ہے جس […]

Read More
اداریہ کالم

سپریم کورٹ آف پاکستان کی تاریخی رولنگ

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب قاضی فائز عیسیٰ نے عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کے بارے میں ایک تاریخی رولنگ دی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ پر مقدمات کا بہت زیادہ بوجھ ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ فریقین تاریخوں پر تاریخیں لیتے ہیں ، ان کا […]

Read More
کالم

اورنگزیب عالمگیر ایک بہادر مسلمان مغل حکمران

محی الدین اورنگ زیب عا لمگیر بہادر مسلمان مغل حکمران 1618ءمیں پیدا ہوا اور1707ءمیں وفات پائی۔ اُن کی وصیت کے مطابق خلد آباد اورنگ آباد دکن میں دفنایاگیا۔ اورنگ زیب مغلیہ سلطنت کا چھٹا بادشاہ تھا۔ اس نے1650ءتا1707ءتک پورے پچاس سال برصغیر پر حکومت کی۔ یہ مغلیہ سلطنت کا آخری عظیم الشان بادشاہ تھا۔ اس […]

Read More
کالم

ہمیں تو لوٹ لیا مل کے

قیام پاکستان سے خوشحالی کی امید لیے چلتے چلتے آج ہم اس مقام پر آکھڑے ہیں جہاں بدقسمتی سے ہر طرف خوف اور موت کے سائے ہیں پیچھے جا نہیں سکتے اور آگے کھائی ہے گذرے ہوئے ان سالوں میں ایک قوم بننا تو درکنار ہم مذہبی بھی نہ بن سکے سنی اور شیعہ لڑائی […]

Read More
کالم

غار ثور سے مدینہ منورہ تک کا سفر

قلم کاروان اسلام آباد کی مطالعاتی نشست میں واقعاتِ سیرة النبی ماہ ربیع الاول شریف کے حوالے سے”سفرہجرت،غارثورسے یثرب تک“کے موضوع پرفریدالدین مسعودبرہانی نے اپنے خطاب میں بتایاکہ یہاں کی آبادی پندرہ سے بیس ہزارنفوس پرمشتمل تھی۔عربوں کے دوقبائل اوس اورخزرج جب کہ تین یہودی قبائل آبادتھے اوریہوداکثرکہاکرتے تھے کہ ہمارے اندرایک نبی آنےوالاہے جس […]

Read More
اداریہ کالم

وزیر اعظم کا امریکی اخبارکو انٹر ویو

نگران وزیر اعظم جو ان دنوں اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا کا کامیا ب دورہ کرنے کے بعد لندن میں مقیم ہیں نے ایک امریکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے یہ واضح کیا ہے کہ انتخابی عمل ایک آئینی تقاضا ہے اور اس میں وہ تمام افراد حصہ لے سکتے […]

Read More
کالم

قول ما ہر گز موافق نےست با کردار ما

ےہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ ہم من حےث القوم منافقت کا شکار ہےں ۔اس کا مظاہرہ عام لوگوں کی طرف سے بھی اور حکمرانوں ،سرکاری محکموں اور اداروں کی طرف سے بھی برابر کےا جاتا ہے ۔روزانہ اےسے اقدامات اور اعلانات سامنے آتے رہتے ہےں جن سے پتہ چلتا ہے کہ ہم کہتے […]

Read More
کالم

کینیڈا سکھ رہنما قتل! حکومتی ایکشن

بھارت کے صوبے مشرقی پنجاب میں بابا گرونانک کے پیروکار سکھ بہت بڑی تعداد میں آباد ہیں ان کی مادری زبان پنجابی ہیے سکھوں نے بھارت کی معاشی ترقی اور خوشحالی میں مرکزی کردار ادا کیا ہے بھارت کی مسلح افواج پولیس اور دیگر اداروں میں سکھ کمیونٹی بڑا اہم رول ادا کر رہی ہیے۔ […]

Read More