فہیم بھائی اللہ کو پیارے ہوگئے
بچپن کا دور اور یادیں ساری عمر انسان کا پیچھا کرتی ہیں کبھی کبھار جب پرانے دوستوں سے ملاقات ہو جائے توگزرے دنوں کی حسین یادیں دنیا جہاں سے غافل کردیتی ہیں اور انسان خیالوں ہی خیالوں میں واپس اسی دور میں پہنچ جاتا ہے سکول دور کے کلاس فیلو،گلی محلے کے دوست اور ہم […]