کالم

مہنگائی کا سونامی

ہمارے ہاں حکومتوں کی تبدےلی سے آسمان سے من و سلویٰ نہےں اترتا ۔تھانےدار کو بدل دےنے سے پولےس کا نظام تو وہےں رہتا ہے ۔ حرکتےں اور سوچ تو نہےں بدلتی ۔کےا کسی نئے تھانےدار کے آنے سے علاقہ جوا ،سٹے بازی ، عصمت فروشی ،سٹرےٹ کرائم ،منشےات فروشی اور بدمعاشی سے پاک ہو […]

Read More
اداریہ کالم

لیکشن کمیشن اور ایوان صدر میں ایک بار پھر کشید گی

سابقہ حکومت کی جانب سے الیکشن کی تاریخ دینے کا حق الیکشن کمیشن کو دیے جانے کے باوجود صدر مملکت ایک بار پھر اس بات پر بضد ہے کہ وہ الیکشن کی تاریخ دینے کا حق رکھتے ہیں ، اس حوالے سے انہوں نے چیف الیکشن کمشنر کو ملاقات کی دعوت دی تھی مگر اس […]

Read More
کالم

آرمی ایکٹ بل، صدر سپریم کمانڈر؟

19اگست بروز ہفتہ کی صبح یہ خبر آئی کہ صدر کے دستخط کے بعد آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل قانون بن گیاہے، پھر اسی تاریخ کو شام میں خبر آئی کے سائفر معاملے پر تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو گرفتار کر لیا گیا ہے، اگلے دن یعنی اتوار […]

Read More
اداریہ کالم

دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے حکومت اورافواج متفق

وزیراعظم پاکستان اور سپہ سالارنے اس عزم کااظہارکیاکہ ملک سے دہشتگردی کے ناسور کوجڑ سے اکھاڑپھینکاجائے گا اوراس اہم مقصد کے لئے خواہ کسی بھی قسم کی قربانی دیناپڑی دریغ نہیں کریںگے۔ پڑوسی ملک بھارت اوردیگر پاکستان دشمن قوتیں گزشتہ دودہائیوں سے پاکستان کو دہشتگردی کے عفریت میں دھکیلے ہوئے ہیںان ممالک کاخیال تھا کہ […]

Read More
کالم

مہنگی دوائی مہنگا علاج

ہمارے ہاں مہنگائی کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ صحت کی سہولیات بھی ناپید ہوتی جارہی ہیں مہنگی ادویات کے ساتھ علاج بھی مہنگا ہوچکا ہے اور اوپر سے ہسپتالوں کی خراب صورتحال کے ساتھ ساتھ ادویات کا بحران بھی شدت اختیار کر گیااور عام استعمال کی دوائیں بھی مارکیٹ سے غائب ہیںمہنگائی کے اس طوفانی […]

Read More
کالم

ارشاد احمد عارف کے اعزاز میں تقریب

ملک کے ممتاز سینئر صحافی ارشاد احمد عارف چند دنوں کےلئے لندن آئے تو اپنی فیملی کی مصروفیات سے وقت نکال کر میری درخواست پر مضافاتی ٹاون لوٹن بھی تشریف لائے میں نے اپنے شہر کے صرف چند کمیونٹی رہنماوں سمیت چند نوجوان صحافیوں کو بھی مدعو کرلیا یاد رہے کہ بریڈفورڈ، مانچسٹر اور برمنگھم […]

Read More
کالم

سانحہ جڑانوالہ نگران اور الیکشن

آخر کار نگران وزیراعظم کا ہما انعام الحق کاکڑ کے سر پر بیٹھ گیا ان کا تعلق بلوچستان سے ہیے وہ باہر سےاعلی تعلیم یافتہ ہیں۔ انہوں نے حلف اٹھانے سے قبل سینٹ کی سیٹ چھوڑ دی اور اعلان کیا کہ سابقہ دور کی پالیسیاں جاری رکھی جاہیں گی ملک اس وقت اقتصادی بد حالی […]

Read More
کالم

گارنٹیوں اور یقین دہانیوں کے چراغ

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر قیادت نگران کابینہ کا پہلا اجلاس جمعة المبارک کی صبح ہو چکا ہے جس میں اول و آخر سانحہ جڑانوالہ زیر بحث رہا انوار الحق کاکڑ کا کسی لسٹ اور کسی ٹاک شو میں نام نہیں تھا مگر قرعہ فال ان کے نام نکلا۔بہرحال وہ پڑھے لکھے، محبِ وطن […]

Read More
کالم

میڈیا لٹریسی عوام کے مفاد میں ہے

یہ تو پورے یقین کے ساتھ کہا جاسکتا ہے کہ وطن عزیز کی اکثریت میڈیا لٹریسی کے معنی و مفہوم سے آشنا نہیں،درحقیقت آسان الفاظ میں میڈیا لیٹریسی کا مطلب یہ ہے کہ میڈیا کے محتاط استعمال بارے شعور ہونا یا پھر میڈیا کے بنیادی اصول وضوابط بارے پوری معلومات حاصل ہوں، یہ جانتے ہیں […]

Read More
کالم

برکس اجلاس ، مودی کے خلاف شکایت درج

بین الاقوامی فورم برکس کا اہم اجلاس 22 سے24اگست تک جوہانسبرگ میں جا ری ہے،اس فورم میں برازیل، روس، چین اور انڈیا جیسے ممالک حصہ لیتے ہیں ۔اس بار اس اجلاس کی اہم بات یہ ہے کہ اس میں توسیع پر غور کیا جائے گا۔برکس میں نئے اراکین کو مدعو کیا جا رہا ہے ۔ […]

Read More