مایوسی پھیلانے والوں کو ”شٹ اپ “کال
یہ امر قابل ذکر ہے کہ سپہ سالار نے 24جنوری کو پاکستان نیشنل یوتھ کنونشن کے دوران نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’داخلی ہم آہنگی کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی اور ملک کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے کے لیے قومی اتحاد اور ہم آہنگی لازم و ملزوم ہےں اور بلاشبہ […]