کالم

پاکستان کا روشن چہرہ۔کھرل زادہ کثرت رائے

کسی بھی قوم کی زندگی میں ملکی ہیروز کی بڑی اہمیت و حیثیت ہوتی ہے۔لوگ انہیں اپنے لئے بطور آئیڈیل دیکھتے ہیں۔ان کی زندگیوں سے بہت کچھ سیکھتے،سمجھتے ہیں۔ان کے کارناموں کو بہت زیادہ قدر و منزلت کی نظر سے دیکھتے ہیں اور اس سے بہت زیادہ خوشی اور فرحت محسوس کرتے ہیں۔بے شک کسی […]

Read More
کالم

خالد بن ولید سیف اللہ

خالد بن ولید ایک جلیل القدر صحابیؓ،عظیم سپہ سالار اور تاریخ ساز فاتح تھے۔ خالدؓ نے ساسانی عراق اور بانظطینی شام کی فتوحات کی تھیں۔خالدؒ کو رسول اللہ نے سیف اللہ کا خطاب عطا کیا تھا۔سلسلہ نسب ساتویں پشت، یعنی مرو بن کعب،بن لوی میں حضرت ابو ابکر صدیقؓ اور رسول اللہ سے جا ملتا […]

Read More
کالم

بوڑھا اول درجے کا عرف ضمیر کالمی

ضمیر اگر خالص ہو تو عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ جوان ہوتا رہتا ہے ۔اپنی پر بہار نظموں میں،مہکتی دو بیتیوں ،گداز غزلوں اور گنگناتے کالموں میں ،آنے والا ہر لمحہ ان کی قوت حیات میں اضافہ کر رہا ہے۔ہر منظر آوازیں دے رہا ہے ۔۔ارے ضمیر ۔۔ارے ضمیر۔ ایک روز کہنے لگے ۔ چراغ […]

Read More
کالم

عوام پر مزیدبوجھ،215ارب کے نئے ٹیکس

وفاقی حکومت اپنے اخراجات پورا کرنے کیلئے غریب عوام پر ٹیکسز کی بھر مار کئے ہوئے ہیں ، حالانکہ عوام فوڈ ٹیکس بھی ادا کررہے ہیں جن کا لگایا جانا کسی مہذب ملک میں کسی طور پر مناسب نہیں ، نیلم جہلم پروجیکٹ کب کا پایہ تکمیل تک پہنچ چکا ہے مگر اس کے باوجود […]

Read More
کالم

بے روزگاری کی وجوہات۔۔۔!

دنیا کے متعدد ممالک میں بے روزگاری میں اضافہ ہورہا ہے اور اس عفریت سے پاکستان بھی محفوظ نہیں ہے۔ پاکستان دنیا کا خوبصورت ترین ملک ہے ، یہ قدرتی وسائل اور معدنی دولت سے مالامال ہے ،پاکستان کے لوگ ذہین، محنتی اور جفاکش ہیں لیکن اس کے باوجود بے روزگاری میں اضافہ افسوسناک ہے۔وطن […]

Read More
کالم

ممتاز سماجی رہنما ، سید محمد قسور گردیزی مرحوم

سیاسی وسماجی رہنما سید محمد قسور گردیزی نے ساری عمر مزدوروں ، کسانوں اورکچلے ہوئے طبقوںکی فلاح و بہبود کےلئے آواز اٹھائی۔انہوں نے پوری زندگی اس مشن کے حصول کےلئے وقف کر رکھی تھی۔ سید محمد قسور گردیزی صاحب سے میری پہلی ملاقات روزنامہ تاجر ملتان میں منعقدہ تاسیسی اجلاس میں ہوئی۔ اس زمانے میں […]

Read More
کالم

لاشیں ہی لاشیں

یونان کشتی حادثہ ایک انتہائی افسوس ناک اور دلخراش واقعہ ہے جس میں بہت سی ایسی قیمتی جانوں کا نقصان ہو اہے جو اس ملک کے ستائے ہوئے لوگ تھے۔غربت بے روزگاری کے ہاتھوں مجبورافراد تھے ۔ اپنے تاریک مستقبل کو سہانا بنانے کی خواہش میں من میں ہزاروں سپنے سجائے لوگ تھے ۔ اپنے […]

Read More
کالم

صلاح ا لدین ایوبی فاتح بیت المقدس

الناصر صلاح الدین ایوبی بن یوسف بن ایوب، ایوبی سلطنت کے بانی تھے جو20 سال تک قائم رہی۔صلاح الدین ایوبی 1138 ءمیں کردستان کے شہر تکریت میں پیدا ہوئے۔یہ علاقہ اب عراق میں شامل ہے۔1193ءمیںدمشق میں فوت ہوئے ۔ ان کی قبر مسجد بنو اُمیہ کے احاطہ میں واقع ہے۔شروع میں وہ مسلمان سپہ سار، […]

Read More
کالم

کشتی حادثہ:انسانی سمگلرز کےلئے فوجی عدالتوں کا قیام !

ایک ہی ہفتے میں دو بڑے حادثات نے ہر پاکستانی کو غم میں مبتلا کر دیا ہے، پہلا حادثہ یونان کے قریب 300پاکستانی تارکین وطن ڈوبنے کا ہوا جبکہ دوسرا موٹروے سالٹ رینج پر ایک بار پھر حادثہ ہوا جو درجنوں قیمتی جانیں لے گیا۔ یہ دونوں غمزدہ واقعات ہمارے ہاں تواتر سے ہو رہے […]

Read More
کالم

امریکہ اوربھارت کاگمراہ کن واویلا

بھارت دنیا کاواحدملک ہے جو پاکستان کو عالمی سطح پربدنام کرنے کےلئے کوئی بھی کسر اٹھا نہیں چھوڑتا اورگزشتہ کئی سالوں سے اس کی خواہش چلی آرہی ہے کہ پاکستان کو ایک دہشتگرد ریاست منوالے مگر اس کی ہرسازش بالآخرناکام ہوجاتی ہے کیونکہ پاکستان اپنے قیام سے لیکر اب تک دہشتگردی کے خلاف رہاہے اورپاکستان […]

Read More