کالم

مکافات عمل

اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو اپنا دوست نہ بناﺅ۔ قرآن شریف کی یہ کھلی ہوئی ہدایت ہے۔ اسی ہدایت کو کتاب ”ہوئے تم دوست جس کے “ کے مصنف ڈاکٹر حقی حق نے اپنی کتاب کے پہلے صفحہ پر نمایاں طور پر لکھا ہے۔یہی کچھ تجربہ بھی بتاتا ہے۔ صفحہ ۰۱ پر مجھے […]

Read More
کالم

اسلام اور جمہوریت

جمہوریت کے بارے میں اقبال کے کلام میں ملے جلے خیالات پائے جاتے ہیں۔-وہ جمہوریت کے بعض پہلو¶ں کو پسند کرتے ہیں۔ اور بعض کو ناپسند -یوں تو جمہوریت کی کوئی معین شکل ابھی تک مکمل نظام کی حیثیت سے سامنے نہیں آئی اور ہر ملک نے اپنے اپنے حالات کے مطابق اسے اپنے سانچے […]

Read More
کالم

آخر ہمارا قومی مفاد کیا ہے؟

اس میں شک نہیں کہ ملک میں قیادت کا بحران ہے اور ایک لحاظ سے ملک کے سیاسی نظام کو بازیچہ اطفال بنا دیا گیا ہے۔ قومی مفاد کو بھی داﺅ پر لگا دیا ہے یہاں تک کہ اداروں کی ساکھ بھی مجروح ہو رہی ہے جو کسی المیہ سے کم نہیں ہے۔ نظام وہی […]

Read More
کالم

بڑا دہشت گرد مارا گیا

یہ امر خصوصی توجہ کا حامل ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے وطن عزیز میں فساد اور فسادیوں کے خاتمے کا عمل انتہائی موثر ڈھنگ سے جاری ہے اور اسی سلسلے کی تازہ ترین کڑی کے طور پر تین روز قبل جماعت الاحرار سے منسلک اہم دہشتگرد سربکف مہمند آپریشن کے […]

Read More
کالم

حکمران جھوٹے، عوام کےلئے کچھ نہیں کیا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے پاس معیشت کا علاج نہیں۔ یہ ملک اور قوم پر بوجھ ہیں۔ عوام مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کی آگ میں جل رہے ہیں اور پارلیمنٹرینز کی مراعات میں اضافے ہو رہے ہیں۔امیر جماعت کا کہنا ہے کہ یونان کشتی حادثہ میں شہید […]

Read More
کالم

وزیراعظم کااسلام آبادمیں ایک تقریب سے اظہارخیال

پاکستان اس لحاظ سے خوش قسمت ملک ہے کہ اسے سعودی عرب ، چین ،ترکی اور متحدہ عرب امارات قابل اعتماد دوستوں کا ساتھ حاصل ہے جنہوں نے ہر مشکل اور آڑ ے وقت پاکستان کی نہ صرف مالی امداد کی بلکہ ہر برے وقت میں کندھے سے کندھاملاکر کھڑے رہے ، انہوں نے پاکستان […]

Read More
کالم

انجام گلستاں کیا ہو گا

پوچھاکمزور کون ہوتا ؟ بابا کرمو نے جواب دیاکہ کمزور وہ ہوتا ہے جس کے جسم میں طاقت نہ ہو ،کھانے کو روٹی ،پہنے کو کپڑا نہ ہو اور رہنے کیلئے گھر نہ ہو۔پاﺅں سے برہنہ ہو ۔ پھر پوچھا کہ طاقت ور کون ہوتا ہے؟کہا وہ ہوتا ہے جس کو کھانے پینے رہنے کی […]

Read More
کالم

وزیراعظم کا پرمسرت یوم سوگ

کوئی کچھ بھی کہے ، میرے نزدیک تو اس وقت ملک میں شرم کا شدید بحران پایا جاتا ہے ،نہ یہ آتی نظر آرہی ہے اور نہ ہی جاتی دکھائی دے رہی ہے۔یہ شائد کہیں کھو گئی ہے یا پھر مرکھپ چکی ہے۔وطن عزیز میں ان دنوں حمیت کی قلت اور غیرت کی عدم دستیابی […]

Read More
کالم

فاتح سند ھ محمد بن قاسم ثقفیؒ

سندھ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ، اسلام ہند میں اس کے راستے داخل ہو۔فاتح سند محمد بن قاسم نے10 رمضان المبارک مطابق 93 ھ سر زمےن سندھ کے راستے ہند کو اسلام کی نعمتوں سے مالا مال کےا۔ اس طرح سندھ کو تارےخ اسلام کے اندر باب الا سلام کا رتبہ ملا۔ اسی سندھ […]

Read More
کالم

روز جیئے گے روز مریں گے

بےروزگاری کے ہاتھوں تنگ آئے افراد ملک چھوڑ کر بھاگنا چاہ رہے ہیں اور چند روز قبل 300افرادیونان کے سمندرمیں شہید ہوگئے یونان میں ہونےوالا یہ کوئی پہلا حادثہ نہیں اس سے پہلے بھی بہت سے پاکستانی اپنی جان گنوا چکے ہیں جبکہ پاک ایران سرحد کے پاس بھی بہت سی انسانی لاشیں جانوروں کی […]

Read More