پی آئی سی میں مریضوں کےلئے سہولیات میں اضافہ
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے دورہ مےں دل کے مریضوں کے لئے پی آئی سی میں علاج معالجے کی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ ایمرجنسی وارڈز کا معائنہ کیا، مریضوں کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی اور مریضوں اور تیمارداروں سے پی آئی سی میں فراہم کردہ […]