پی ٹی آئی۔انٹرا پارٹی الیکشن کی حقیقت
یہ امر خصوصی توجہ کا حامل ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن پرپی ٹی آئی پارلیمینٹیرین نے شدید رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور میں پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن کا ڈرامہ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے ۔ غیر جانبدار مبصرین کے مطابق پشاور میں […]