کالم

سادہ زندگی

کوئی مزدور ہو یا صنعتکار، کسان ہو یا زمیندار، افسر ہو یا اہلکار جسے دیکھو زندگی کی ہماہمی اور ہوشربا گرانی کے ہاتھوں تنگ بلکہ آمادہ جنگ نظر آتا ہے – لیکن جب ذاتی معاملات کو نپٹا تا اور غمی خوشی کے لمحات میں گھریلو تقریبات کا اہتمام کرتا ہے تو سب کچھ بھول کر […]

Read More
کالم

پولٹری صنعت کے فروغ کےلئے اقدامات

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں لائیوسٹاک پروڈکشن میں اضافے اور لائیوسٹاک کی ایکسپورٹ بڑھانے کے لئے اقدامات کا جائزہ لیتے ہوئے لائیوسٹاک اورڈیری ڈویلپمنٹ میں بہتری کے لئے جامع پلان طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں پنجاب میں گوشت او رپولٹری انڈسٹری کے فروغ کےلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کافیصلہ […]

Read More
کالم

قافلہ کیوں لٹا

ملک میں بجلی ہے نہ روزگار اور نہ ہی ایک عام انسان کو بنیادی حقوق حاصل ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اس وقت جو حوکت ہے اس میں اسلام کے وہ پیروکار بھی شامل ہیں جو مذہب اور سیاست کو لازم ملزوم کہتے ہیں اور اس میں کوئی […]

Read More
کالم

امریکہ کاگھناﺅناکھیل

معززو محترم قارئےن و ناظرےن استعمال ہونا اور استعمال کرنا کے الفاظ ہما رے سماج مےں زبان زد خاص و عام ہےں ۔ان الفاظ مےں پنہاں گہرائی ،وسعت اور اثرات سے ہر ذی شعور آگاہی رکھتا ہے جو کچھ نہےں کر سکتے وہ بھی دوسروں کو استعمال کرنے کے گر جانتے ہےں ہمارے ہاں تو […]

Read More
کالم

تربیت کاگہرااثر

ہم اکثر اپنے معاشرے کی بے راہ روی کا ماتم کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔ لیکن ماتم کرتے وقت ہم اس بے راہ روی کے ہونے کی وجوہات ڈھونڈ نے کی صلاحیت کو کھو دیتے ہیں، کیونکہ کسی بھی مشکل یا مسئلے کا حل ڈھونڈنے کےلئے جذباتی عمل سے نکل کر سکون کے لمحے […]

Read More
کالم

ڈاکٹر نذیر احمد شہیدؒ

جماعت اسلامی کے رہنما ڈاکٹر نذیر شہید کا خاندان ہندوستان کے ضلع جالندھر کے مشہور گاﺅں تیہنگ میں رہائش پذیر تھا ۔ حکومت کی آبادکاری سکیم کے تحت1928 ءمیں ضلع جالندھر سے ضلع ڈیرہ غازی خان کے مقام فاضل پور منتقل ہوئے۔ ڈاکٹرشہید 13 فروری1929ءکو اپنی ننھال انوکھرواں تحصیل نواں شہر ضلع جالندھر میں پیدا […]

Read More
اداریہ کالم

اسحاق ڈارکی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

یقیناً پاکستان اس وقت سنگین معاشی مشکلات میں پھنسا ہوا ہے اگر موجودہ صورتحال کو دیکھاجائے توبجٹ بنانابہت مشکل تھا کیونکہ آئی ایم ایف کی طرف سے قرض کے حصول کاایک بڑا چیلنج درپیش ہے مگر اس کے باوجود حکومت معاشی مشکلات پرقابوپانے کی بھرپور کوشش کررہی ہے ۔اب حکومت کواصل مسئلے کی طرف توجہ […]

Read More
کالم

نئی سیاسی جماعتیں بنانے والوں کا کھیل!

موجودہ سیاسی صورتحال دیکھ کر بظاہر تو ایسا لگ رہا ہے کہ عمران خان اور تحریک انصاف بند گلی میں داخل ہوچکے ہیں، جس کے بارے میں شاعر کہتا ہے۔ کب نکلتا ہے کوئی دل میں اتر جانے کے بعد اس گلی کے دوسری جانب کوئی رستا نہیں اسی وجہ سے عمران خان اپنی زندگی […]

Read More
کالم

عام آدمی۔۔۔!

گزشتہ تیس پینتیس سالوں سے بجٹ کے اعلان سے قبل اور بعد یا حکومت کسی چیز کو اعلانیہ مہنگی کررہی ہو تو ہمارے معزز صدور ، وزرائے اعظم ، وزراءاور دیگر حکومتی عہدہ داروں سے سنتے آرہے ہیں کہ عام آدمی پر بوجھ نہیں ہوگا،یا عام آدمی اس سے متاثر نہیںہوگا، عام آدمی کو ریلیف […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی

15/85کا فارمولا اور نگران حکومت کے خوش آئند اقدامات

مملکت پاکستان کے گزشتہ 75سالوں میں جن مسائل کا سامنا کرنا پڑا ان میں گوڈ گورنیس،میرٹ کی پامالی،اور اقرباپروی شامل ہیں میں نے ہمیشہ اس حوالے سے اپنی خصوصی تحریروں،کالموں میں لکھا اور روز ٹی وی کے پروگرام سچی بات میں اس کا تذکرہ جاری رکھا۔ گوڈ گورنیس کے نہ ہونے کی وجہ سے جن […]

Read More