کالم

اقتدار کی جنگ اور غریب پاکستانی

قومی الیکشن کے اعلان کے بعد حصول اقتدار کی جنگ ، سیاسی جوڑ توڑ، سیاسی جماعتوں اور سیاستدانوں کے ایک دوسرے پر الزامات ، اور ملکی اداروں کے درمیان تنا¶ کی صورتحال نے معاشرے کا سکون تباہ و برباد کر کے رکھ دیاہے ۔ چپقلش کی اس صورتحال میں ملکی ترقی شدید مثاتر ہورہی ہے […]

Read More
کالم

جنگیں کسی مسئلے کاحل نہیں

اس دنیا میںجو لوگ نیک عمل کریں گے ، وہ یقینا فلاح پائیں گے لیکن بعض لوگ اپنے ذاتی مفاد اور انا کےلئے مخلوقات کو تکلیف پہنچاتے ہیں، یقینا ان کا ٹھکانہ برا ہوگا۔اِس دنیا میں اِن برے لوگوں کے باعث لوگوں کومعاشی اور معاشرتی مسائل کا سامنا رہتا ہے ۔ہر دور میں اچھے اور […]

Read More
کالم

صحافت مداریوں کے حصار میں

صحافت ایک مقدس پیشہ اور بہترین راہ ہے۔ اس راہ میں جو قلم چلتا ہے اس کا استعمال بہت سوچ سمجھ کر ہونا چاہیے۔ حق و سچ کے سفر پرچلنے والا قلم ایک معتبر ہتھیار،جو جب بھی چلا، معاشرے کی کایا ہی پلٹ کررکھ دی۔ معاشرے سے ظلم و زیادتی کو مٹانے میں اہم کردار […]

Read More
کالم

ملاوٹ مافیاکسی رعایت کامستحق نہیں

ملاوٹ، دھوکہ دہی اور ناپ تول میں کمی جیسی برائیاں اور قباحتیں حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم ”قوم مدین “ میں پائی جاتی تھیں، انہی بری عادتوں کے باعث ان پر اللہ تعالیٰ کا عذاب نازل ہوا اور پوری قوم تباہ و برباد ہو گئی ۔ اس واقعے میںامت محمدیہ کےلئے ملاوٹ مافیا اور […]

Read More
کالم

تسلیم شدہ مسجد اقصیٰ

یہ تو ساری دنیا اور مسلمانوں کو معلوم ہے کہ مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا قبلہ اوّل ہے۔ رسول اللہ ایک رات میں خانہ کعبہ سے مسجد اقصیٰ گئے۔ پھر مسجد اقصیٰ کی ”دیوار براق“ سے آسمانوں پر اللہ سے ملاقات کے لیے گئے تھے۔اس کاذکر قرآن شریف میں موجود ہے ۔ جسے مسلمان شروع سے […]

Read More
اداریہ کالم

افواج پاکستان ملکی سرحدوں کی محافظ اور نگہبان

زمانہ امن ہو یا حالت جنگ افواج پاکستان ملکی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی محافظ ہیں ،ملک کے اندر قدرتی آفات کا معاملہ ہو یا پھر دہشتگردی کا سامنا ہو ہمیشہ افواج پاکستان رضاکارانہ طور آگے آتی ہیں اور اپنے ہم وطنوں کی امنگوں پر پورا اتر کر دکھاتی ہیں ، وطن کے ایک ایک […]

Read More
کالم

ایران میں اقبالؒ کے فارسی کلام کی مقبولیت

بلاشبہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ برصغیر کے بہت بڑے شاعر، مفکرہیں۔ انہوں نے اپنے عظیم خیالات سے صرف علاقے کو نہیں بلکہ پوری دنیا کو متاثر کیا ہے۔ علامہؒ نے اردو ، فارسی اور انگریزی میں طبع آزمائی کی اور ہر زبان کو اپنے بلند خیالات و افکار کی بدولت اعلیٰ و ارفع کر دیا۔ […]

Read More
کالم

ماہی گیروں کا عالمی دن اور غربت کی انتہا

پاکستان میں ویسے تو ہر محنت کرنے والا طبقہ اس وقت غربت کی بلندیوں پر ہے لیکنق ان میں سے بھی ایک ایسا طبقہ ہے جو ہمیں سردیوں کی سرد راتوں میں مچھلی فراہم کرتا ہے آج میں اسی طبقہ سے تعلق رکھنے والے ماہی گیروں کی بات کرونگا ویسے بھی 21نومبر کو انکا عالمی […]

Read More
کالم

اقبال کااعتراض

جمہوریت کے بارے میں اقبال کے کلام میں ملے جلے خیالات پائے جاتے ہیں ۔ وہ جمہوریت کے بعض پہلو¶ں کو پسند کرتے ہیں۔ اور بعض کو ناپسند -یوں تو جمہوریت کی کوئی معین شکل ابھی تک مکمل نظام کی حیثیت سے سامنے نہیں آئی اور ہر ملک نے اپنے اپنے حالات کے مطابق اسے […]

Read More
اداریہ کالم

ایپکس کمیٹی کااجلاس،حکومتی اقدامات پراطمینان کااظہار

ملک کی معیشت کو بہتر بنانے کے لئے حکومت ایپکس کمیٹی بھرپوراقدامات کررہی ہے ۔ اس وقت افواج پاکستان ،نگران حکومت اور ملک کے تمام ادارے اس بات کی بھرپور کوشش کررہے ہیں کہ کسی طریقے سے ملک اپنے قدموں پرکھڑاہوجائے تاکہ ہم بیرونی ممالک سے قرضوں کی بھیک مانگنے سے چھٹکاراپائیں ۔اس حوالے سے […]

Read More
güvenilir kumar siteleri