سیاسی شعور کی ضرورت !
ایک ایسے ماحول جس میں ہم سانس لے رہے ہیںاس دوران سیاسی شعور کی ضرورت ہے۔ نظام کی خرابی فساد کی جڑ ہے اس میں کوئی دو رائے نہیں ہوسکتی تاریخ یہ شہادت دیتی ہے کہ اولوالعزم ہستیوں نے ہمیشہ نظام ظلم کے خلاف جد وجہد کی ہے اور انقلاب برپا کر کے مظلوموں کو […]