کالم

سراج الحق کی کاوشیں کارآمد ثابت ہوئیں

پاکستان تحریک انصاف کی دیگر سیاسی جماعتوں سے امیر جماعت اسلامی محترم سراج الحق کے روابط میں اہم ترین پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حکومت اور اپوزیشن جماعت تحریک انصاف کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں دونوں فریقین نے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔وطن عزیز کے موجودہ معاشی اور سیاسی بحران کے حل کےلئے […]

Read More
کالم

مفادپرستی کاشاخسانہ

لگتا ہے روٹی بھی ناپید ہوتی جارہی ہے اور وہ اپنی قسمت کو رورہے ہیں ۔جو بھی بحران آتا ہے کہاجاتا ہے کہ یہ مصنوعی ہے ، حکومتی حلقے یہی گردان رٹ رہے ہیں اور حقیقت بھی یہ ہے کہ یہاں جو بھی بحران ہوتا ہے وہ مصنوعی ہوتا ہے جو پیدا کیا جاتا ہے […]

Read More
کالم

بے شمارمسائل میں گھرے ہیں

زندگی ہے کہ مسائل سے بھری پڑی ہے اور کوئی سکون، چین ، اور اطمینان میسر نہیں ہے ۔ ساری دنیا کے انسان پریشان ہیںاور اس کے حل کی تلاش میں بھٹکے ادھرادھرمارے مارے پھر رہے ہیں کہ کہیں سے ان مسائل کا حل مل جائے مگر حل ہے کہ تمام تر کوششوں کے باوجود […]

Read More
کالم

تاریخ کی بدترین مہنگائی

اگر ہم غور کریں تو اس وقت حکومتی اور اپوزیشن تمام سیاسی پارٹیاں جس میں پی پی پی، پی ٹی آئی، مسلم لیگ(ن)، مسلم لیگ (ق)، جمعیت العلمائے اسلام ،ایم کیو ایم اور دیگر اور سیاسی پارٹیاں شامل ہیںاقتدار کے چکر اور ایک دوسرے کو گرانے کے چکر میں لگے ہوئے ہیں ۔ ایک پارٹی […]

Read More
اداریہ کالم

آئی ایم ایف سے جلدمعاہدہ ہوجاناچاہیے

یقینا پاکستان معاشی بحران میں گھرا ہوا ہے حکومت نے ملک کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لئے سخت فیصلے بھی کئے ہیں جس کاعام آدمی پربراہ راست اثرپڑا ہے ۔موجودہ صورتحال اس بات کی متقاضی ہے کہ جلدازجلد آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوجاناچاہیے ۔ گزشتہ روز پاکستان اور آئی ایم ایف کے […]

Read More
کالم

غیرمنصفانہ

پاکستان میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم نے اتنے مسائل پیدا کردئیے ہیں کوئی کام بھی ڈھب سے نہیں ہورہا ملک میں ایک طرف عیش وعشرت اور دوسری طرف بھوک ، افلاس اور خودکشیاں ہیں پاکستان میں10فی صد کی رفتار سے غربت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے 65فیصدعوام غربت کی لکیرسے بھی نیچے زندگی گذارنے […]

Read More
کالم

روزہ اگر نہ کھائے تو ناچار کےا کرے

رمضان المبارک اﷲ تعالیٰ کی بے پاےاں رحمتوں کا مہےنہ ہے ۔اس بابرکت مہےنے مےں روشن کتاب اتری ،اےسی کتاب جو کبھی بھی تعرےف آشنا نہےں ۔جس سے قےامت تک انسان فےض و رہنمائی حاصل کرتے رہےں گے اور اپنی پےاس بجھا کر تسکےن قلب کے سامان حاصل کرتے رہےں گے ۔ےہ معجزہ ہی ہے […]

Read More
کالم

کچے میں ڈاکوں کیخلاف گرینڈ آپریشن

رحیم یار خان ، صادق آباد اور راجن پور سے ملحقہ کچے کے علاقے میں، نیشنل سکیورٹی کونسل کے حکم پر ڈاکو¶ں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا ، جس میں پنجاب پولیس کی 11 ہزار سے زائد نفری اور افسران نے حصہ لیا۔ سب میں بڑی بات اس میگا آپریشن کو خود آئی جی […]

Read More
اداریہ کالم

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کئی قراردادوں اور اہم بل کی منظوری

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی، قرارداد میں 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان کیا گیا جو ہر سال ملک بھر میں منایا جائے گا۔وزیر اعظم شہبازشریف نے ایوان میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی پر خصوصی قرارداد پیش کی، جس […]

Read More
اداریہ کالم

ٹکراﺅ سے گریزکیاجائے

حالیہ سیاسی بحران اور مخصوص سیاسی کلچر کو فروغ دینے میں عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ اور ملک کی تمام سیاسی جماعتوں نے اپنا کردار ادا کیا ہے۔قانون کی حکمرانی کا مذاق اڑایا جارہاہے، سپریم کورٹ نے واضح احکامات دیے ہیں کہ نوے دن کے اندر کے پی کے اورپنجاب میں الیکشن کروائے جائیں لیکن اس پر عمل […]

Read More