کالم

امریکہ کی اقتصادی ترقی

امریکہ ، چین، جاپان اور جرمنی کے بعد تقریباً 3 ہزار ارب ڈالر کے ساتھ دنیا کا چوتھا بڑا اقتصادی طاقت بن چکا ہے۔ بھارت کی اقتصادی ترقی کی شرح کی رفتار 8.9فی صد ہے ، بنگلہ دیش کی اقتصادی ترقی کی شرح کی رفتار 7.25 فی صد ، سری لنکا کی اقتصادی ترقی کی […]

Read More
کالم

رسم و رواج کے ناسور

جہیز ایک ناسور ہے جو ہمارے معاشرے میں کینسر کی طرح پھیل چکا ہے۔ اس لعنت نے لاکھوں بہنوں اور بیٹیوں کی زندگی کو جہنم بنا رکھا ہے۔ ان کی معصوم آنکھوں میں بسنے والے رنگین خواب چھین لئے ہیں۔ان کی آرز¶ں، تمنا¶ں اور حسین زندگی کے سپنوں کا گلا گھونٹ دیا ہے۔ انہیں ناامیدی، […]

Read More
کالم

سیلاب زدگان کےلئے عوام کی مدد

امسال مون سون کے موسم میں غیرمتوقع بارشوں اور دریاو¿ں میں طغیانی کے باعث پورے ملک کو سیلاب کی ہولناک تباہ کاریوں کا سامنا کرنا پڑا۔حالیہ بارشوں نے پنجاب اور خصوصاً جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں کو بری طرح متاثر کیا ہے اور درجنوں انسانی جانیں ضائع ہونے کے ساتھ ساتھ املاک کو بھی خاصا […]

Read More
کالم

اقتصادی ایمرجنسی۔۔۔!

ملک کی اقتصادی صورت حال کے باعث سب محب وطن پریشان ہیں کیونکہ اپنے ملک کے لئے پریشان ہونافطری بات ہے لیکن پریشان ہونے سے معاملات حل نہیں ہوتے ہیں۔ہمارا ملک دنیا کا خوبصورت ترین ہے اور قدرتی دولت سے مالامال ہے۔ہمارا ملک ایٹمی طاقت بھی ہے لیکن ہمارے ملک کی اقتصادی صورت تسلی بخش […]

Read More
اداریہ کالم

افغانستان میںپاکستانی سفارتکارپرقاتلانہ حملہ

ملت افغانستان پر پاکستانی قوم کے بہت سارے احسانات ہیں مگر پاکستان نے آج تک اپنے ان پڑوسی بھائیوں پرایک احسان بھی نہیں جتلایا مگر نہایت دکھ کے ساتھ لکھناپڑتا ہے کہ ہرآڑے وقت میں افغان حکومت نے پاکستان کی پیٹھ میں خنجرگھونپنے کی کوشش کی ہے ۔1979ءمیں جب روسی افواج نے افغانستان پرجبراً قبضہ […]

Read More
کالم

خدا ارض وطن کی خیر کرے

مملکت خدادادپاکستان کا کوئی حال نہیں ہے ۔ ہر ادارے محکمے میں اوپر سے لیکر نیچے تک چور ، ڈاکو اورلٹیرے بیٹھے ہوئے ہیںجو کرپشن ، لوٹ مار،چوربازاری،بے ایمانی اور بددیانتی سے اس کو لے بیٹھے ہیںاور اس کے پلے ککھ نہیں چھوڑا۔اپنے پیٹ کا ایندھن ہوس زر سے بھرنے کی غرض سے ملکی معیشت […]

Read More
کالم

عوام کو کیا حقوق ملے؟

سرمایہ داری نظام نے انسانی معاشروں پر اپنے اختیار اور کنٹرول کا یہ جو تجربہ کیا ہے اس میں لفظآزادی کا آزادانہ استعمال ہوتاہے اور ذرائع ابلاغ کے عالمی اداروں کا مکمل کنٹرول بھی عالمی سامراج کے پاس ہے۔ خاص کرسوشل میڈیا نے تو آزادی کے حدود کو کراس کر لیا ہے، سنسنی خیزی، جھوٹ، […]

Read More
کالم

کاش ! مسلمان بھولے سبق کو پھر سے یا دکرلیں

الطاف حسین حالی ؒ کا یہ شعر مسلمانوں کے دلوں پر اپنے تیر سے نشتر لگا رہا۔ پکار پکار کر ان کو قرآن شریف میں بیان کردہ سبق یاد کرا رہا ہے۔”کہ مسلمانوں تم ہی غالب رہو اگر تم مومن ہو“اے کاش !کہ دنیا کے مسلمان اِس بھولے ہوئے سبق کو پھر سے یا دکریں […]

Read More
کالم

سود کا خاتمہ، پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے سیکرٹری جنرل وفاق المدارس العربیہ پاکستان مولانا محمد حنیف جالندھری سے ملاقات میں کہا کہ نجی سطح پر سود کا خاتمہ پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام ہے۔ معاشرتی برائیوں کا خاتمہ صرف اور صرف دینی تعلیمات پر عملدرآمد سے ہی ممکن ہے۔تنزلی کو ترقی میں بدلنے کیلئے سیرت […]

Read More
کالم

ہمارے پارلیمنٹیرین

حضرت علیؓ کا فرمان ہے زبان ایک درندہ ہے کہ اسے کھلا چھوڑ دیا جائے تو پھاڑ کھائے، یہ بھی آپ نے سنا ہوگا کہ پہلے تو لو پھر بولو، دو مضبوط دیواریں بناکر پیچھے دھکیل دیا ہے اور پھر ہونٹوں کی دیواریں اس پر مزید ہیں لیکن بول چال کا تعلق کیوں کہ الفاظ […]

Read More